سعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مجلس شوریٰ کا اجلاس ڈاکٹر عبداللہ آل الشیخ کی زیر صدارت ہوا، ارکان شوریٰ نے شہری خدمات کے قانون کی دفعہ 13 میں ترمیم کرکے وہ پابندی ختم کردی جس میں سرکاری ملازمین کو کاروبار کی اجازت نہیں تھی۔

رپورٹ کے مطابق ارکان شوریٰ نے شہری خدمات کے قانون کی دفعہ 13 میں ترمیم سعودی وژن 2030 اور قومی تبدیلی پروگرام 2020 کے اہداف کی تکمیل کی غرض سے کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: طالبان نے سرکاری ملازم کے جنازے 45 افراد کو اغوا کر لیا - World - Dawn Newsافغانستان: طالبان نے سرکاری ملازم کے جنازے 45 افراد کو اغوا کر لیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکہ نے سینکڑوں زیر تربیت سعودی طلبا کو گراؤنڈ کر دیاامریکہ نے سینکڑوں زیر تربیت سعودی طلبا کو گراؤنڈ کر دیاامریکہ میں موجود زیر تربیت سعودی طلبا پر پابندی کا اطلاق ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکہ کہ وزیر دفاع مارک ایسپر نے اس واقعے کے حوالے سے ایک جامع تحقیق اور جائزہ رپورٹ مرتب کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھ »

خفیہ سرکاری دستاویزات افشا: 'امریکا، افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے' - World - Dawn Newsخفیہ سرکاری دستاویزات افشا: 'امریکا، افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے' - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کا حملہ،دراصل کتنی ہلاکتیں ہوئی؟سرکاری اعداوشمار آگئےپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کا حملہ،دراصل کتنی ہلاکتیں ہوئی؟سرکاری اعداوشمار آگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جاں بحق افراد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:13