خفیہ سرکاری دستاویزات افشا: 'امریکا، افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے' - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

خفیہ سرکاری دستاویزات افشا: 'امریکا، افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے' - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

'امریکا، افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے' امریکی فوجی کمانڈرز کو یہ نہیں پتہ کہ وہ کس سے لڑ رہے ہیں اور کیوں؟

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خفیہ سرکاری دستاویزات کا حوالہ دے کر انکشاف کیا ہے کہ امریکا، افغانستان میں واضح اہداف نہ ہونے کی وجہ س سے جنگ ہار رہا ہے'۔کے مطابق واشنگٹن پوسٹ کے مطابق 'کچھ امریکی عہدے دار جنگ کے ذریعے افغانستان کو جمہوری ملک بنانا چاہتے ہیں، بعض چاہتے ہیں کہ افغانستان کی ثقافت کو تبدیل کرکے خواتین کے حقوق کو بلند کیا جائے'۔اخبار کے مطابق 'کچھ امریکی عہدیدار چاہتے ہیں کہ پاکستان، بھارت، ایران اور روس کے مابین علاقائی طاقت کے توازن کو نئی شکل دی...

فراہم کردہ معلومات کے مطابق طویل قانونی چارہ جوئی کے ذریعے حاصل کی جانے والی خفیہ دستاویزات سے یہ معلوم ہوا کہ اعلی امریکی حکام نے تقریباً 20 سال کی کوشش میں ناکامی کے امکان کو چھپانے کے لیے افغانستان کی جنگ کے بارے میں امریکی عوام کو گمراہ کیا۔ یہ دستاویزات طویل حکومتی رپورٹ 'سبق سیکھا' کے عنوان سے ایک حصہ تھیں جس میں 600 سے زائد افراد کے انٹرویو کے ذریعے جنگ کی کوششوں کی 'بنیادی ناکامیوں' کی جانچ کی گئی۔

سابق صدر مملکت جارج ڈبلیو بش اور باراک اوباما کی سربراہی میں وائٹ ہاؤس کی افغان جنگ زار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ایک تین اسٹار آرمی جنرل ڈگلس لوٹ نے انٹرویو دینے والوں کو بتایا کہ 'ہم افغانستان کی بنیادی تفہیم سے ناواقف ہیں، ہمیں نہیں معلوم تھا ہم کیا کر رہے ہیں'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے افغان جنگ سے متعلق حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات میں انکشاف - ایکسپریس اردوامریکا نے افغان جنگ سے متعلق حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات میں انکشاف - ایکسپریس اردوامریکا نے افغان جنگ کی حقیقت چھپائی اور جھوٹی خبریں جاری کیں واشنگٹن پوسٹ نے خفیہ دستاویزات میں امریکا کا بھانڈا پھوڑ دیا
مزید پڑھ »

سرکاری اسپتالوں میں دوائیں خریدی جاتی ہیں مگر دستیاب نہیں ہوتیں: گورنر بلوچستانسرکاری اسپتالوں میں دوائیں خریدی جاتی ہیں مگر دستیاب نہیں ہوتیں: گورنر بلوچستانگورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں دوائیں خریدی جاتی ہیں مگر اسپتال میں دستیاب نہیں ہوتیں۔ کیا یہ کرپشن نہیں۔
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی روانہوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہشاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہشاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ PrimeMinisterImranKhan SAARC Islamabad FM SMQureshiPTI Arrives Turkey Official Visit MoIB_Official pid_gov trpresidency MFATurkey Turkey_Gov Pakistan
مزید پڑھ »

غیر ملکی کرپٹ سرکاری عہدیداروں اور ان کے اہلخانہ کی امریکا میں کوئی جگہ نہیں:امریکی وزیر خارجہغیر ملکی کرپٹ سرکاری عہدیداروں اور ان کے اہلخانہ کی امریکا میں کوئی جگہ نہیں:امریکی وزیر خارجہغیر ملکی کرپٹ سرکاری عہدیداروں اور ان کے اہلخانہ کی امریکا میں کوئی جگہ نہیں:امریکی وزیرخارجہ America MikePompeo Foreigners Corrupt Family StateDept SecPompeo
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:49