افغانستان میں جنازہ قبرستان لے جانے والے بزرگ افراد کو اغوا کیا گیا جبکہ جوانوں کو چھوڑ دیا گیا۔
افغان طالبان نے سرکاری ملازم کے جنازے سے مرحوم کے 45 رشتہ داروں کو اغوا کر لیا۔
جوزان کے انٹیلی جنس سربراہ نے کہا کہ طالبان مستقبل طور پر کابل حکومت کے ساتھ کام کرنے والے کسی بھی شخص کے جنازے میں شرکت نہ کرنے کی لوگوں کو دھمکی دیتے رہے ہیں۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان فواد امان کا کہنا تھا کہ پیر کے روز ہلمند صوبے کے جنوب میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افغان فوجی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دعا منگی کیس: تفتیشی اداروں نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیادعا منگی اغوا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، تفتیشی اداروں نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
کرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیارمحکمہ اینٹی کرپشن نے ملک میں بد عنوانی کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو مؤثر بنانے کے لیے ایک ایپ تیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کے طیارے کو کابل میں زبردستی روک لیا گیا ، عجیب و غریب حرکت کر دیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے طیارے کو افغانستان کے
مزید پڑھ »
دعا منگی کیس؛اغوا کاروں نے گھروالوں سے غیر ملکی واٹس ایپ نمبر سےرابطہ کیا - ایکسپریس اردواغوا کاروں نے مغویہ کے اہلخانہ سے 20لاکھ روپے تاوان وصول کیا، ذرائع
مزید پڑھ »