اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جاں بحق افراد
کے سرکاری اعدادوشمار جاری کردیئے گئے۔دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہنگامہ آرائی کے دوران چار افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری
اس سے قبل فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پر دیئے گئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وکلا کے دل کے ہسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی سے رپورٹ طلب کی ہے۔قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔انہوں نے کہاصوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو تشدد کا نشانہ بنانا، ہنگامہ آرائی ،توڑ پھوڑ اور غریب مریضوں اور ان کے لواحقین کو ہراساں کرنا انتہائی قابل مذمت اور قابلِ افسوس ہے۔لاقانونیت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وکلا کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقوکلا کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحق Lahore LawyersProtests PunjabInstituteOfCardiology Clashes People Killed Patients Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کا 140ارب کے قرضے لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکےپنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکے Read News PunjabAssambly Bill Passed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکے
مزید پڑھ »
پنجاب کابینہ نے لوکل گورنمنٹ کمیشن کے قیام کی منظوری دے دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے
مزید پڑھ »