لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے
ساوتھ ایشین گیمز ، پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
اجلاس میں مختلف سرکاری پوسٹوں کو اپ گریڈ کرنے کی سفارشات سے متعلق محکمہ دستبرد سفارشات سے دستبدرادی پر کابینہ نے معاملہ نمٹا دیا گیا۔ اجلاس میں بھورے ریچھ کی نسل کے تحفظ کیلئے اسے شیڈول تھری میں شامل کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔صوبائی کابینہ نے ڈیرہ غاری خان اور راجن پور کے قبائلی علاقوں کے پولیس رولز میں ترمیم کی بھی منظوری دے دی۔ کوٹ مومن اور کوٹ راد کشن میں سیشن کورٹ کے قیام کا معاملہ بھی کابینہ کی جانب سے منظور کر لیا...
صوبائی کابینہ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی 2020 آرڈیننس میں ترمیم کے ساتھ معاملہ مرکز کو بھجوادیا۔قانون سازی کےلئے کابینہ کے سامنے رکھے جانے والے تین بل مزید غور و خوض کےلئے سینڈنگ کمیٹی برائے قانون سازی کو بھجوادیئے گئے۔صوبائی کابینہ نے سیکرٹری کی عدم دستیابی کے باعث پنجاب فاریسٹ پالیسی منظوری بھی موخر کر دی۔ وائلڈ لائف پروٹیکٹر ایریا ایکٹ اور کالا باغ پرائیویٹ گیمز ریزو کے قیام کا معاملہ بھی موخر کر دیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں، شیخ رشیدان ہاؤس تبدیلی کی باتیں کرنے والے خواب دیکھ رہے ہیں، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ نے طلبہ یونین کی بحالی کا بل منظور کرلیاکراچی:سندھ کابینہ نےطلبہ یونین کی بحالی کابل منظورکرلیا،بل اسمبلی میں متعارف کرانےکےبعدقائمہ کمیٹی قانون کوبھیجاجائیگااورمشاورت کےبعدپاس ہوگا
مزید پڑھ »
وزیراعظم اینٹی کرپشن ایپ اپنی کابینہ کے ارکان پر لاگو کریں، بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ لوگ ڈھونڈنے کیلئے ایپ لانچ کی، وہ اس ایپ کو اپنی کابینہ کے ارکان پر لاگو کریں۔ بی آر ٹی اور مالم جبہ کیسز کی آج تک کوئی تفتیش نہیں ہوئی۔
مزید پڑھ »