وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں، شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں، شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ان ہاؤس تبدیلی کی باتیں کرنے والے خواب دیکھ رہے ہیں، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی افواہیں بےبنیاد ہیں، ان ہاؤس تبدیلی کی باتیں کرنے والے خواب دیکھ رہے ہیں۔چوہدری برادران ہمارے بھائی ہیں، وہ ہمارے ساتھ ہیں، کہیں نہیں جارہے، وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی افواہیں بھی بے بنیاد ہیں، عمران خان کی سرپرستی میں حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔

عمران خان کے علاوہ پی ٹی آئی میں کچھ نہیں، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اچھا کام کررہے ہیں میں ان سے خوش ہوں، فردوس عاشق اعوان بھی اچھا کام کررہی ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جوعمران خان ہے شیخ رشید احمدپی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جوعمران خان ہے شیخ رشید احمدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جو عمران خان ہے، وہاں کوئی بغاوت نہیں کرسکتا، شریف خاندان کی سیاست ختم ہوگئی
مزید پڑھ »

شیخ رشید کے دورمیں ریلوے کا خسارہ بےقابوشیخ رشید کے دورمیں ریلوے کا خسارہ بےقابوwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تین سال تک توسیع ہو جائے گی: شیخ رشیدآرمی چیف کی تین سال تک توسیع ہو جائے گی: شیخ رشید
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے متعلق قانون سازی ڈیڑھ ماہ میں ہوجائے گی، شیخ رشیدآرمی چیف سے متعلق قانون سازی ڈیڑھ ماہ میں ہوجائے گی، شیخ رشیدراولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق قانون سازی ڈیڑھ ماہ میں ہوجائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

خاموشی مریم نواز کا مقدربن چکی،15جنوری تک ملکی معیشت بہترہوجائے گی،شیخ رشید کی پیشگوئیاںخاموشی مریم نواز کا مقدربن چکی،15جنوری تک ملکی معیشت بہترہوجائے گی،شیخ رشید کی پیشگوئیاںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خاموشی مریم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 00:53:39