شیل کمپنی پاکستان سے اپنا کاروبار ختم نہیں کررہی، وزیر خزانہ expressnews
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی بینکوں کو ادائیگیوں میں ہم پر کوئی جرمانہ عائد نہیں کیا گیا، شیل کمپنی پاکستان سے اپنا کاروبار ختم نہیں کررہی وہ حصص بیچ رہی ہے اور صرف عالمی انویسٹر تبدیل ہورہا ہے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ دو ہفتے سے کم وقت رہ گیا ہے قرض کی تمام ادائیگیاں وقت پر ہوں گی ہمیں کوئی مشکل نہیں اس حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیل عالمی سرمایہ کار کو حصص بیچنا چاہتا ہے، پاکستان میں کاروبار بند نہیں کر رہا: ڈارشیل کمپنی اپنے شیئرز بیچ کر بیرون ملک رقم نہیں لے جارہی، اپنے شیئرزفروخت کررہا ہے، اس کا ملک کے حالات سے تعلق نہیں: وزیر خزانہ
مزید پڑھ »
شیل پاکستان میں اپنا کاروبار بند نہیں کر رہا، وزیرخزانہ اسحاق ڈاراسحاق ڈار نے کہا کہ شیل کمپنی اپنے شیئر بیچ کر بیرون ملک رقم نہیں لے جا رہی۔ تفصیلات: DailyJang IshaqDar
مزید پڑھ »
پہلے وزارت خزانہ فیصلہ کر لےکہ ہم نے آئی ایم ایف پروگرام کرنا ہے یا نہیں: مفتاح اسماعیلآئی ایم ایف ڈیل کیلئے جیو پولیٹکس کی ایجاد گزشتہ سال ستمبر سے تو نہیں ہوئی، یہ تو ہمیشہ سے ہوتی آرہی ہے: سابق وزیر خزانہ
مزید پڑھ »
’’پاکستان، بھارت کے میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں کیوں نہیں ہیں‘‘ - ایکسپریس اردو’’پاکستان، بھارت کے میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں کیوں نہیں ہیں‘‘ PAKvIND AakashChopra BCCI WorldTestChampionship ExpressNews
مزید پڑھ »
پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر قرض موصول - ایکسپریس اردوچین سے ایک لاکھ ڈالرز وصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 5 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے، اسٹیٹ بینک کی تصدیق
مزید پڑھ »
مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، خواجہ آصفمفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، اُنہیں پارٹی میں آکر اپنا موقف رکھنا چاہیے۔ تفصیلات جانیے: KhawajaAsif MiftahIsmail PMLN DailyJang
مزید پڑھ »