مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، خواجہ آصف

پاکستان خبریں خبریں

مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، اُنہیں پارٹی میں آکر اپنا موقف رکھنا چاہیے۔ تفصیلات جانیے: KhawajaAsif MiftahIsmail PMLN DailyJang

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، اُنہیں پارٹی میں آکر اپنا موقف رکھنا چاہیے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سے متعلق اظہار خیال کیا۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی نے وزیر خزانہ بنایا تھا، جماعتوں پر اچھے برے وقت آتے رہتے ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ میری بہت سی باتیں پارٹی تسلیم نہیں کرتی، اُن کو دل سے نہیں لگانا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتاح تنقید کی بجائے اپنا موقف پیش کریں:خواجہ آصفمفتاح تنقید کی بجائے اپنا موقف پیش کریں:خواجہ آصف09:00 PM, 16 Jun, 2023, پاکستان, اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، اُنہیں پارٹی
مزید پڑھ »

مفتاح روزانہ تنقید کر رہے ہیں، انہیں اپنا مؤقف پارٹی میں رکھنا چاہیے: خواجہ آصفمفتاح روزانہ تنقید کر رہے ہیں، انہیں اپنا مؤقف پارٹی میں رکھنا چاہیے: خواجہ آصفجماعتوں پر اچھے برے وقت آتے رہتے ہیں، مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں آکر اپنا مؤقف رکھنا چاہیے: وزیر دفاع مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

ری سٹرکچرنگ کا مطلب دیوالیہ ہونا نہیں توپھر کیا ہے؟ مفتاح اسماعیل کی اسحاق ڈار پرکھل کر تنقیدری سٹرکچرنگ کا مطلب دیوالیہ ہونا نہیں توپھر کیا ہے؟ مفتاح اسماعیل کی اسحاق ڈار پرکھل کر تنقید10:27 PM, 15 Jun, 2023, پاکستان, اسلام آباد : مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  یہ کہنا کہ جیو پولیٹکس ہورہی ہے
مزید پڑھ »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بدترین شکست ، بھارتی کپتان ویسٹ انڈیز سیریز سے باہرورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بدترین شکست ، بھارتی کپتان ویسٹ انڈیز سیریز سے باہرروہت شرما پر ورلڈنمبر ون اسپنر روی چندرن ایشون کو نہ کھلانے اور ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ نہ کرنےکے فیصلے پر تنقید کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں کس بات پر معذرت کی؟خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں کس بات پر معذرت کی؟قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے نکتۂ اعتراض پر جواب دیتے ہوئے معذرت کر لی۔
مزید پڑھ »

پاک امریکن کانگریس کا جوبائیڈن کو خط، پاکستان مخالف پراپیگینڈے کی تردید - ایکسپریس اردوپاک امریکن کانگریس کا جوبائیڈن کو خط، پاکستان مخالف پراپیگینڈے کی تردید - ایکسپریس اردوپاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام بالکل بے بنیاد ہے، پاکستانی امریکن کانگریس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 18:40:01