09:00 PM, 16 Jun, 2023, پاکستان, اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، اُنہیں پارٹی
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، اُنہیں پارٹی میں آکر اپنا موقف رکھنا چاہیے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سے متعلق اظہار خیال کیا۔ن لیگی رہنما نے کہا مفتاح اسماعیل کو پارٹی نے وزیر خزانہ بنایا تھا، جماعتوں پر اچھے برے وقت آتے رہتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے مشکل وقت میں نواز شریف کا ساتھ دیا ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ میری بہت سی باتیں پارٹی تسلیم نہیں کرتی، اُن کو دل سے نہیں لگانا چاہیے۔واضح رہے کہ مفتاح اسماعیل مختلف ٹاک شوز میں موجودہ حکومت اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کے حوالے سے پالیسیز کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔گزشتہ روز بھی انہوں نے نجی ٹی وی کے شو میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے جیو پولیٹکس سے متعلق بیان پر تنقید کی تھی اور کہا تھا یہ بات درست ہےکہ جیو پولیٹکس ہوتی ہے مگر یہ جیو پولیٹکس ستمبر میں تو شروع نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مفتاح روزانہ تنقید کر رہے ہیں، انہیں اپنا مؤقف پارٹی میں رکھنا چاہیے: خواجہ آصفجماعتوں پر اچھے برے وقت آتے رہتے ہیں، مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں آکر اپنا مؤقف رکھنا چاہیے: وزیر دفاع مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »
گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان میں عام انتخابات کی یاد دہانی کروا دیگوگل نے پاکستان کے لئے اپنا نیا ڈوڈل پیش کردیا، گوگل نے اپنے اس نئے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان میں عام انتخابات کی تاریخ کی یاد دہانی کروا دی۔
مزید پڑھ »
خواجہ آصف کی بجٹ تقریر میں وائس چانسلرز کیلئے ادا کئےگئے الفاظ پر معذرتاسلام آباد: (دنیانیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے بجٹ تقریر میں وائس چانسلرز کے حوالے سے ادا کئے گئے الفاظ پر معذرت کر لی جبکہ سپیکر نے ایوان کی کارروائی سے یہ الفاظ حذف کرا دیئے ۔
مزید پڑھ »
ری سٹرکچرنگ کا مطلب دیوالیہ ہونا نہیں توپھر کیا ہے؟ مفتاح اسماعیل کی اسحاق ڈار پرکھل کر تنقید10:27 PM, 15 Jun, 2023, پاکستان, اسلام آباد : مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا کہ جیو پولیٹکس ہورہی ہے
مزید پڑھ »