پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی کے ٹکٹوں کی فروخت اگلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ مفت پاسز پر پابندی لگ گئی ہے۔ تمام ٹکٹس آن لائن فروخت ہوں گے اور سستا ترین ٹکٹ ایک ہزار روپے میں ہوگا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی کیلئے ٹکٹوں کی فروخت اگلے ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ مفت پاسز پر پابندی لگ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹکٹ خریدنے والا ہی چیمپئینز ٹرافی کے میچز دیکھ سکے گا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی گائیڈ لائن کے تحت تمام ٹکٹس آن لائن فروخت ہوں گے جبکہ کوئی ٹکٹ بوتھ نہیں بنائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سستا ترین ٹکٹ ایک ہزار کا ہوگا، مہنگا ترین ٹکٹ 25 سے 30 ہزار روپے میں رکھا جارہا ہے، پاکستان اور بھارت کے میچ کی ٹکٹ زیادہ مہنگے ہوں گے، ان کی ٹکٹس قیمیت ایک دو روز میں فائنل ہوجائے گی۔ پہلے مرحلے میں گروپ میچز کے ٹکٹس خریدے جاسکیں گے، سیمی فائنل اور فائنل کے تکٹس بعد میں فروخت ہوں گے۔دبئی...
CHAMPIONS TROPHY TICKETS PAKISTAN ICC CRICKET
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی میں صائم ایوب کی شمولیت کے حوالے سے رواں ہفتے فیصلہقومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کے حوالے سے رواں ہفتے فیصلہ کرلیا جائے گا۔ انہوں نے کیپ ٹاؤن میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں انجری لے لئی تھی اور علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے تھے۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروعشائقین کرکٹ کہاں سے ٹکٹس سے متعلق اپ ڈیٹس حاصل سکتے ہیں؟
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی: راولپنڈی میں میچز نہ ہونے کا خدشہبراڈکاسٹرز کے اعتراضات کی وجہ سے راولپنڈی میں چیمپئینز ٹرافی کے میچز نہ ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان آج متوقع ہےپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کو بڑا دھچکا لگنے کا امکانجسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہوگئی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے نہ آنے سے پاکستان کو کوئی نقصان کیوں نہیں ہوا؟پی سی بی کے سخت موقف پر! سابق بھارتی کرکٹر بھی حیران
مزید پڑھ »