صحافی عمران ریاض بازیاب ہوکراچانک اپنےگھرپہنچ گئے۔سیالکوٹ پولیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا ہے کہ عمران ریاض بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ
ہوکراچانک اپنےگھرپہنچ گئے۔سیالکوٹ پولیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا ہے کہ عمران ریاض بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کا کہنا ہے کہ صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہوکر بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، وہ اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہیں۔خیال رہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے رواں سال فروری میں عمران ریاض خان کو لاہور سے دبئی جاتے ہوئے
گرفتار کیا تھا، عمران ریاض خان کو متنازع بیان دینے پر گرفتار کیا گیا تھا۔اس سے پہلے بھی جولائی 2022 میں امیگریشن حکام نے ضمانت پر رہا اینکر عمران ریاض خان کو لاہور سے دبئی جانے کی کوشش پر آف لوڈ کر دیا تھا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اینکر عمران ریاض نے لاہور ائیرپورٹ سے دبئی جانے کی کوشش کی تاہم نام بلیک لسٹ میں ہونے پر انہیں آف لوڈ کر کے واپس گھر بھجوا دیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئےسیالکوٹ پولیس نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کر دی
مزید پڑھ »
صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہوگئےمزید پڑھیں:
مزید پڑھ »
اینکر اور یو ٹیوبر عمران ریاض چار ماہ تک لاپتہ رہنے کے بعد ’بازیاب‘عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے بھی ان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے تاہم یہ معمہ اب تک حل نہیں ہو سکا کہ اتنا عرصہ عمران ریاض نے کہاں اور کن حالات میں گزارا۔
مزید پڑھ »
چین: ایشین گیمز میں روبوٹس کا راجچین میں ہفتے سے ایشین گیمز کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 12 ہزار کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ہزاروں عہدے دار، تیکنیکی معاونین ، صحافی اور کھیلوں کے شائقین ہانگزو
مزید پڑھ »
اسرائیل اور سعودی عرب کی بڑھتی قربتیں سعودی ولی عہد کا بیان بھی آگیاریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ”سعودی عرب اور اسرائیل ہر گزرتے دن کے ساتھ ایک دوسرے کے قریب تر ہوتے جا رہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب :ایک ہفتے میں 15 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتارریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے 15 ہزار سے زائدغیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق گرفتاریاں 14 ستمبرسے
مزید پڑھ »