صحافی کا قتل: اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں جے آئی ٹی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

صحافی کا قتل: اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں جے آئی ٹی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پیپلزپارٹی کے اراکین نے کیا کہا؟ : AzizMemon NA PPP PTIGovernment DawnNews

قومی اسمبلی میں رپورٹرز نے صحافی عزیز میمن کے قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا اور اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں مشرکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔

سابق وزیراعظم نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ اپنی مرضی کے مطابق ایک انسپکٹر جنرل پولیس کو تعینات نہیں کرسکتا۔ اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین نے بھی سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘یہ کیسی حکومت ہے جو نہ اپنے ایک صوبائی رکن اسمبلی کی حفاظت کر سکتی ہے اور نہ ہی صحافیوں کو سیکیورٹی مہیا کرسکتی ہے’۔یہ بھی پڑھیں:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی صحافیوں کے مطالبے کی حمایت کی اور کہا کہ عزیز میمن نے پی پی پی پر دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا تھا۔ایوان میں بحث کے بعد اسپیکر نے کہا کہ وہ وزارت قانون سے مشاورت کے بعد اس...

عزیز میمن کے بھائی حافظ میمن نے مقامی میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ان کے بھائی صبح اپنے کیمرامین اویس قریشی کے ساتھ محراب پور کے قریبی گاؤں میں رپورٹنگ کا کہہ کر گھر سے نکلے تھے تاہم سہ پہر کو ان کی لاش کی اطلاع ملی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھی تک ہم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں لے سکے:جواد ظریفابھی تک ہم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں لے سکے:جواد ظریفابھی تک ہم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں لے سکے:جواد ظریف America Iran USIranCrisis QasimSoleimaniKilled JZarif State_SCA
مزید پڑھ »

عزیزمیمن قتل: صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹعزیزمیمن قتل: صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹعزیزمیمن قتل: صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیاایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیاایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیا
مزید پڑھ »

نعیم الحق کا سفر آخرت؛ پارٹی رہنماؤں اور لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردونعیم الحق کا سفر آخرت؛ پارٹی رہنماؤں اور لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردونعیم الحق کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے
مزید پڑھ »

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا معترفمائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا معترفمائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا معترف Pakistan MichaelJackson JaafarJackson Interview Islamabad Visits pid_gov pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:17:27