عزیزمیمن قتل: صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ

پاکستان خبریں خبریں

عزیزمیمن قتل: صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

عزیزمیمن قتل: صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

سندھ میں صحافی عزیزمیمن کے بہیمانہ قتل پرصحافیوںنے پریس گیلری سے واک آؤٹ کردیا۔ معاملے پر حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں میں گرما گرمی ہوئی۔شیریں مزاری نے جے آئی ٹی بنانے کو کہا تو راجا پرویز اشرف بولے آپ سندھ حکومت کو یہاں سے ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے۔فواد چوہدری بولے سندھ حکومت پر الزام ہے وہ کیسے تحقیقات کرے گی ۔ بلاول بھٹو زرداری کے ٹرین مارچ کی عزیزمیمن کے قتل سے کڑیاں جڑی ہیں۔

شیریں مزاری نے کہا کہ صحافی چاہتے ہیں اسپیکر خود جے آئی ٹی تشکیل دیں۔جس پر اسپیکر اسد قیصر نے راجا پرویز اشرف سے پوچھا کیا ہم جے آئی ٹی بنائیں۔اس پر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آپ سندھ حکومت کو یہاں سے ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے۔ وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا کہ سندھ حکومت پر الزام آرہا ہے وہ کیسے تحقیقات کرے گی ، قتل کا پس منظر ہے۔ بلاول بھٹوزرداری کے ٹرین مارچ کی عزیز میمن کے قتل سے کڑیاں جڑی ہیں۔عزیز میمن کے مرنے سے پہلے بیان کوبنیاد بنایا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھی تک ہم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں لے سکے:جواد ظریفابھی تک ہم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں لے سکے:جواد ظریفابھی تک ہم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں لے سکے:جواد ظریف America Iran USIranCrisis QasimSoleimaniKilled JZarif State_SCA
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیاایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیاایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیا
مزید پڑھ »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوان قتلبرطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوان قتللندن: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 19 سالہ پاکستانی نژاد نوجوان کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ اولڈہم میں چیویٹ ایونیو میں پیش آیا جہاں نوجوان کو چاقو کے وار سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔لرزہ خیز قتل کی واردات کے بعد پول
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتلخیبرپختونخوا میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتلپشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں 9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، آئی جی کے پی کے نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ایک اور ننھی کلی جنسی حوس کی بھینٹ چڑھ گئی، درندہ صفت شخص نے 9 سالہ بچی کو جنسی ح
مزید پڑھ »

ہنگو میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش جنگل سے ملی - ایکسپریس اردوہنگو میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش جنگل سے ملی - ایکسپریس اردوسفاک ملزم نے بچی کا گلا بھی دبایا جب کہ جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، ابتدائی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:52