ہنگو میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش جنگل سے ملی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ہنگو میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش جنگل سے ملی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سفاک ملزم نے بچی کا گلا بھی دبایا جب کہ جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، ابتدائی رپورٹ

9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، آئی جی نے مجرموں کی فوری گرفتاری کے لیے تجربہ کار افسران کی ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔

ایکسپریس کے مطابق ہنگو میں کمسن 9 سالہ مدیحہ لاپتا ہوگئی تھی جس کی لاش جنگل سے ملی۔ بچی کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی جس کے مطابق مدیحہ کو جنسی زیادتی کے بعد پیچھے سے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سفاک ملزم نے بچی کا گلا بھی دبایا جب کہ جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، لاش کے چند نمونے لیبارٹری کو بھیج دیے گئے ہیں حتمی رپورٹ 24 گھنٹوں میں سامنے آجائے گی۔

ڈاکٹر اسرار حسین نے بتایا کہ بچی کی لاش ساری رات جنگل میں پڑی رہنے کی وجہ سے جسم سخت ہوگیا اس لیے رپورٹ میں مشکلات سامنے آئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کبڈی کے بعد گجرات میں انٹرنیشنل کرکٹ میچ بھی کروائیں گے: چودھری پرویزالٰہیکبڈی کے بعد گجرات میں انٹرنیشنل کرکٹ میچ بھی کروائیں گے: چودھری پرویزالٰہیکبڈی کے بعد گجرات میں انٹرنیشنل کرکٹ میچ بھی کروائیں گے: چودھری پرویزالٰہی PervaizElahi Gujrat KabaddiWorldCup2020 InternationalCricketMatch PMLQ
مزید پڑھ »

پاکستان ریلویز کی ٹرینوں میں کھٹملوں کے ساتھ لال بیگ بھی راج کرنے لگےپاکستان ریلویز کی ٹرینوں میں کھٹملوں کے ساتھ لال بیگ بھی راج کرنے لگےکراچی: پاکستان ریلویز کی ٹرینوں میں کھٹملوں کے ساتھ لال بیگ بھی راج کرنے لگے ہیں، قراقرم ایکسپریس کی بزنس کلاس میں مسافر لال بیگوں سے پریشان ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق قراقرم ایکسپریس کی بزنس کلاس کے 5 ہزار روپے سے زائد کا ٹکٹ خریدنے کے باوجود مسافر سکو
مزید پڑھ »

سرینگر: چار نوجوان گرفتار، علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہسرینگر: چار نوجوان گرفتار، علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے سرینگرسے مزید چارنوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ چیئرمین آل پارٹیزحریت کانفرنس سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:52:53