پاکستان ریلویز کی ٹرینوں میں کھٹملوں کے ساتھ لال بیگ بھی راج کرنے لگے ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق قراقرم ایکسپریس کی بزنس کلاس کے 5 ہزار روپے سے زائد کا ٹکٹ خریدنے کے باوجود مسافر سکون سے سو نہیں سکتے، ریلوے انتظامیہ کی غفلت کے باعث قراقرم ایکسپریس کی بزنس کلاس کوچ میں لال بیگوں نے مسافروں کو پریشان کر دیا۔
اے آر وائی نیوز کے نمایندے کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کی چودہ نمبر بوگی کے مسافروں نے اپنے کمپارٹمنٹ سے باہر رات گزاری، بچے اور خواتین بھی کوچ کے باہر سفر کرنے پر مجبور ہوئے۔پاکستان ریلوے کی بوگیوں میں کھٹملوں کے بعد اب لال بیگوں نے بھی جگہ بنانا شروع کر دی، بزنس کلاس کے مسافروں نے محکمہ ریلویز سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہزاروں روپے دینے کے باوجود ٹرینوں میں سکون کا سفر نہیں کر...
مسافروں کا کہنا تھا کہ کوچ کی سیٹوں کے اندر کھٹمل اور لال بیگ بڑی تعداد میں پھرتے ہیں، جن کی وجہ سے نیند نہیں ہو پاتی، شکایت لے کر ٹرین منیجر کے پاس گئے تو وہ چادر تان کر سو رہے تھے، ایسی بزنس کلاس سہولت تو دنیا میں کہیں نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتلاہور: (روزنامہ دنیا) پی ایچ اے نے ضلعی انتظامیہ کو اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کیلئے دو ہفتوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »