کبڈی کے بعد گجرات میں انٹرنیشنل کرکٹ میچ بھی کروائیں گے: چودھری پرویزالٰہی PervaizElahi Gujrat KabaddiWorldCup2020 InternationalCricketMatch PMLQ
کبڈی میچ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ گجرات میں کبڈی کا یہ انٹرنیشنل میچ ہو رہا ہے جو کہ ہمارے بزرگ چودھری ظہورالٰہی شہید کے خواب کی تعبیر ہے، میں یہاں انٹرنیشنل ٹیموں کی آمد پر انہیں خوش آمدید کہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کبڈی ورلڈکپ کا شیڈول طے ہو رہا تھا تو میں نے اصرار کیا کہ گجرات میں کبڈی کا میچ ضرور رکھیں، پچھلے حکمرانوں کو یہ توفیق نہیں ہوئی کہ وہ اہل گجرات کیلئے یہاں کوئی انٹرنیشنل ایونٹ منعقد کرواتے، کبڈی کے بعد اب میری کوشش ہو گی کہ چودھری ظہورالٰہی...
صوبائی وزیر میاں عمران مسعود، ندیم ملہی، اعجاز چودھری، بوبی پہلوان اور دیگر رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چودھری پرویزالٰہی کا گجرات پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا، ظہورالٰہی شہید سٹیڈیم اور پورے گجرات کو کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے ممالک کے جھنڈوں اور کھلاڑیوں کی تصاویر سے سجایا گیا تھا۔ چودھری پرویزالٰہی جب سٹیڈیم پہنچے تو کبڈی فیڈریشن کے عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔ چودھری شافع حسین نے بھارت، انگلینڈ، آذربائیجان اور پاکستان کی ٹیموں کے کھلاڑیوں سے فرداً فرداً ان کا تعارف کروایا۔ بعد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام تکلیف میں ہوں تو سیاسی جماعتوں کو حل کیلئے مثبت سوچ کے ساتھ آگے آنا چاہئے: چودھری پرویزالٰہیعوام تکلیف میں ہوں تو سیاسی جماعتوں کو حل کیلئے مثبت سوچ کے ساتھ آگے آنا چاہئے: چودھری پرویزالٰہی PMLQ PervaizElahi PositiveThinking Solution PoliticalParties
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفاد کیلئے ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورلاہور: احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں ان کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا کہنا کہ بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے بالکل درست ردعمل ہے: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا کہنا کہ بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے بالکل درست ردعمل ہے۔
مزید پڑھ »