صحتیاب فرد دوبارہ کورونا سے متاثر نہیں ہوسکتا: کورین ماہرین KoreanExperts CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Recovered Patients NotAffectedAgaian Research
کوریا، چین، جاپان اور اٹلی میں مہلک وائرس سے صحتیاب ہونیوالے مریضوں میں دوبارہ مہلک وائرس کی تشخیص کا شبہ ظاہر کیا گیا تھا۔ تاہم اب جنوبی کوریا کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والا کوئی بھی مریض دوسری بار متاثر نہیں ہو سکتا۔ماہرین کا کہنا تھا صحت
مند افراد میں دوسری بار مہلک وائرس کی تشخیص ٹیسٹنگ کی خرابی کا نتیجہ ہے۔ ماہرین کے مطابق دوبارہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ مریضوں کے جسم میں مہلک وائرس کے غیر موثر ٹکڑے ہیں جن کی کچھ دنوں، ہفتوں اور مکمل صحتیابی کے بعد تشخیص ہوتی ہے اور یہ روایتی ٹیسٹ میں پکڑ میں نہیں آتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صحتیاب فرد دوبارہ کورونا سے متاثر نہیں ہوسکتا: کورین ماہرین
مزید پڑھ »
کورونا نے مزید 24 زندگیاں نگل لیں، 21 ہزار 501 شہری وائرس سے متاثر
مزید پڑھ »
کورونا نے مزید 24 زندگیاں نگل لیں، 21 ہزار 501 شہری وائرس سے متاثرکورونا نے مزید 24 زندگیاں نگل لیں، 21 ہزار 501 شہری وائرس سے متاثر Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
کورونا وبا: ملک میں 21 ہزار 501 افراد متاثر، 5700 سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے متاثر کراچی میں ڈاکٹر وینٹی لیٹر نہ ملنے کے سبب جاں بحقکراچی : کورونا وائرس سے متاثر کراچی میں ڈاکٹر فرقان وینٹی لیٹر نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔ اس حوالے سے جنرل سیکرٹری پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) ڈاکٹر قیصر سجاد کا
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں 14 ڈاکٹرز کورونا سے متاثرصدر پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر فضل منان کا کہنا ہے کہ یہ تمام ڈاکٹرز معمول کی ڈیوٹیاں کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »