کورونا وائرس سے متاثر کراچی میں ڈاکٹر وینٹی لیٹر نہ ملنے کے سبب جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سے متاثر کراچی میں ڈاکٹر وینٹی لیٹر نہ ملنے کے سبب جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk Retired doctor dies from Coronavirus in Karachi

کراچی : کورونا وائرس سے متاثر کراچی میں ڈاکٹر فرقان وینٹی لیٹر نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔

سینئر میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمیٰ کوثر کے مطابق 60 سال کے ڈاکٹر فرقان نجی اسپتال میں خدمات انجام دے رہے تھے، ان کی اہلیہ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈاکٹر فرقان کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز سے ایک ماہ پہلے ریٹائر ہوئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر کی موت - Pakistan - Dawn Newsکراچی میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔
مزید پڑھ »

ایک اور پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ میں کورونا سے جاں بحقایک اور پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ میں کورونا سے جاں بحقڈاکٹر فرقان علی صدیقی برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سسٹم میں خدمات کے لیے برطانیہ منتقل ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

کرونا سے بچنے کے لیے تیسرا ڈاکٹر کھڑکی سے نیچے کود گیاکرونا سے بچنے کے لیے تیسرا ڈاکٹر کھڑکی سے نیچے کود گیاکرونا سے بچنے کے لیے تیسرا ڈاکٹر کھڑکی سے نیچے کود گیا ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

کووڈ19، کراچی میں ڈاکٹر وینٹی لیٹر نہ ملنے کے سبب جاں بحقکووڈ19، کراچی میں ڈاکٹر وینٹی لیٹر نہ ملنے کے سبب جاں بحقکراچی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئے، جنرل سیکرٹری پی ایم اے قیصر سجاد کا کہنا ہے ڈاکٹر فرقان کو وینٹی لیٹر کی ضرورت تھی دو نجی اسپتالوں میں وینٹی لیٹر نہیں ملا۔
مزید پڑھ »

کورونا نے پنجے گاڑ لیے، پاکستان میں مریض 20 ہزار سے تجاوز، 462 امواتکورونا نے پنجے گاڑ لیے، پاکستان میں مریض 20 ہزار سے تجاوز، 462 امواتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 20186 جبکہ ہلاکتیں 462 ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 06:26:17