کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

راولپنڈی: گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 35 نئے کیس، مزید 3 اموات۔۔۔ تفصیلات:

Copyright: Getty Images

قومی ادارہ صحت کے مطابق کشمیر میں ایک ڈاکٹر اور تین پیرا میڈیکس سٹاف شامل ہیں جو کہ چاروں صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد میں 23 ڈاکٹر، 12 نرسنگ سٹاف اور پیرا میڈیکس کے 15 افراد متاثر ہیں، جن میں سے چھ صحت یاب جبکہ ایک ہلاک ہوا ہے۔ خیبر پختوںخوا میں 63 ڈاکٹر، پندرہ نرسنگ سٹاف اور پیرا میڈیکس سٹاف کے 45 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں سے 21 صحت یاب جبکہ دو ہلاک ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویتنام میں ’کورونا برگر‘ کی فروخت میں اضافہویتنام میں ’کورونا برگر‘ کی فروخت میں اضافہکورونا وائرس کی وبا کے دوران ویتنام  کے ایک شیف نے گزشتہ ماہ سب سے پہلے کورونا وائرس کی شکل کا برگر تیار کیا تھا تاہم اب دنیا بھر میں اس کی مانگ میں بے
مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہپاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک بھرمیں پانچ ہزار سے زائد ایسے افراد موجود ہیں جن کے کورونا وائرس  کی موجودگی کا کا خدشہ
مزید پڑھ »

خواتین میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے: مرتضیٰ وہابخواتین میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے: مرتضیٰ وہابدس سال سے کم عمر کے 253 بچے کورونا کا شکار ہوچکے ہیں، مرتضیٰ وہاب ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کی دوا کی منظوریامریکا میں کورونا وائرس کی دوا کی منظورینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وفاقی ادارے نے کورونا وائرس کے انسداد کی دوا کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس تجرباتی دوا کے آزمائشی ٹیسٹس کئی ایام سے جاری تھے۔
مزید پڑھ »

سندھ کی خواتین میں کورونا کی شرح بڑھ رہی ہے، مرتضیٰ وہاب - ایکسپریس اردوسندھ کی خواتین میں کورونا کی شرح بڑھ رہی ہے، مرتضیٰ وہاب - ایکسپریس اردو26 فیصد خواتین مریض بن چکیں، 10 سال سے کم عمر کے 253 بچے شکار ہوچکے ہیں، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: روس میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، امریکہ میں ہلاکتیں 66 ہزار سے بڑھنے کے بعد نئے اینٹی باڈی ٹیسٹ کی منظوری - BBC Urduکورونا وائرس: روس میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، امریکہ میں ہلاکتیں 66 ہزار سے بڑھنے کے بعد نئے اینٹی باڈی ٹیسٹ کی منظوری - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 34 لاکھ 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 43 ہزار سے زیادہ ہے۔ امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 لاکھ سے زائد ہے جبکہ روس میں ایک دن میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 15:44:08