برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات کے سربراہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں اموات کی تعداد 30 ہزار سے زیادہ ہوسکتی ہے جبکہ وزیرِ ٹرانسپورٹ گرانٹ شیپس نے کہا ہے کہ ٹیسٹنگ کی صلاحیت زیادہ ہوتی تو ہلاکتوں کی تعداد کم ہوسکتی تھی۔ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر:
عمر کی بنا پر تفریق، بچوں کا سکول واپس جانا، کام کے مختلف اوقات اور دیگر مسائل آج زیرِ بحث رہےاگر آپ آج صبح برطانیہ کے سیاسی ٹی وی پروگرام نہیں دیکھ پائے تو ان کے چیدہ چیدہ نکات درجِ ذیل ہیں۔
وزیرِ ٹرانسپورٹ گرانٹ شیپس نے کہا ہے کہ اگر وبا پھیلنے سے قبل ہمارے پاس ٹیسٹنگ کی صلاحیت زیادہ ہوتی تو برطانیہ میں کورونا وائرس سے کم ہی لوگ ہلاک ہوئے ہوتے۔ برطانیہ آنے والے لوگوں کو ممکنہ طور پر نیشنل ہیلتھ سروس کی کونٹیکٹ ٹریسنگ ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کہا جا سکتا ہے جس کی آزمائش اگلے ہفتے کی جائے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب کی سندھ گندم اسمگلنگ کیس میں بڑی کامیابی، دس ارب روپے سے زائد کی وصولیسندھ گندم اسمگلنگ کیس میں نیب کی بڑی کامیابی، دس ارب روپے سے زائد کی وصولی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
دبئی : پی ٹی آئی کی طرف سے 2500 لوگوں میں راشن کی تقسیمدبئی (طاہر منیر طاہر) کووڈ19 کی حالیہ وباءمیں لاک ڈاﺅن کے دوران گھروں میں محصور پاکستانیوں کو خشک راشن کی متواتر ترسیل کا کام پاکستان تحریک انصاف دبئی/یو اے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتوں کی توسیع، دنیا بھر میں کل متاثرین کی تعداد 32 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32 لاکھ جبکہ اموات کی تعداد دو لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ انڈیا نے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں چار مئی سے مزید دو ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
’میں شادی کی تقریب میں تھی اور اچانک دولہا کی ماں نے شادی رکوادی‘ جانئے شادی کی سب سے انوکھی تقریبات کے بارے میںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ویب سائٹ Whisperپر ایک تھریڈ میں صارفین شادیوں کی تقاریب میں مختلف لوگوں کے شادی پر اعتراض کرنے اور شادی رکوانے کے انوکھے اور عجیب و
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 17439، اموات 391 تک پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں 406 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 17611 ہو گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 45 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ، ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 17611 تک پہنچ چکی ہے اور اب تک 406 افراد چل بسے ہیں۔
مزید پڑھ »