انٹرٹینمنٹ: DunyaNews SaheefaJabbbar
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکارہ حرا مانی کی اپنے شوہر کے ساتھ بیٹے سے متعلق ہوئی گفتگو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی تھی۔
مذکورہ گفتگو میں اداکارہ کے شوہر نے حرا پر بیٹے کی تربیت کے لیے زور دیا تھا اور کہا تھا کہ جوتے لگاؤ۔ بعدازاں اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار نے بھی حرا مانی کی گفتگو کا سکرین شاٹ انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کیا اور لکھا "وہ بھی جلد اپنے شوہر خواجہ خضر حسین کے ساتھ ایسی ہی نوک جھوک کی خواہشمند ہیں"۔ صحیفہ نے اپنی سٹوری میں حرا مانی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں حرا کی مزاحیہ گفتگو بہت پسند آئی، بعدازاں حرامانی کی جانب سے بھی انسٹا گرام پر صحیفہ کی تعریف میں ایک سٹوری شیئر کی گئی جس میں اداکارہ نے خدا سے صحیفہ کو بھی اولاد جیسی خوشی سے نوازنے کی دعا کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں مردم شماری 99 فیصد مکمل، آبادی 2کروڑ 6لاکھ سے تجاوزکوئٹہ کی آبادی 24 لاکھ 84 ہزار سے زائد ہوگئی ہے،کوئٹہ کی آبادی میں 2017 کی مردم شماری کی نسبت 2 لاکھ نفوس کا اضافہ ہوا ہے: کمشنر مردم شماری
مزید پڑھ »
پشاور پولیس نے شہر میں شرپسندی پھیلانے والوں کی تصاویر جاری کردیںپولیس کی جانب سے شہر میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کرنے والے افراد کی نشاندہی کیلئے عوام سے مدد کی اپیل کی گئی ہے
مزید پڑھ »
یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
سیاست میں مداخلت سے انکار پر فوج اور آرمی چیف پر حملے کیے جا رہے ہیں، پی ڈی ایمپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت کی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس جلانے والے افرادکی تصاویر جاری، نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلانمحکمہ داخلہ پنجاب نے شہریوں سے اپیل کی ہےکہ جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی نشاندہی کریں اور قانون نافذکرنے والے اداروں کی مدد کریں مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی شرط پرآئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کی تجویزبجٹ میں پلاٹس کی خریدوفروخت کرنے والے نان فائلرز کیلئےٹیکسز کی شرح دگنی کی جائے گی: ایف بی آر ذرائع
مزید پڑھ »