صداقت علی عباسی نے 9 مئی مقدمات میں بیان حلفی جمع کروایا

سیاسی خبریں

صداقت علی عباسی نے 9 مئی مقدمات میں بیان حلفی جمع کروایا
پی ٹی آئیصداقت علی عباسی9 مئی مقدمات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی رہنما صداقت علی عباسی نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست کے ساتھ عدالت میں بیان حلفی جمع کروایا ہے جس میں انہوں نے 9 مئی کے مقدمات میں کوئی بیان نہیں دیا۔

سانحہ 9 مئی مقدمات کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما صداقت علی عباسی نے عدالت میں بیان حلفی جمع کروایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پانی پی ٹی آئی سمیت پارٹی قیادت کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا نہ 164 کا بیان ریکارڈ کروایا۔ دورانِ سماعت جی ایچ کیو حملہ کیس میں صداقت علی عباسی نے بریت کی درخواست بھی دائر کردی۔ بیان حلفی میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات میں میں نے 164 کے تحت کوئی بیان ریکارڈ نہیں کروایا۔ بیان حلفی میں مزید کہا گیا ہے کہ میں نے کوئی بیان ریکارڈ نہیں کروایا نہ کسی بات کی نشاندہی کی،

مجھے مقدمے سے بری کیا جائے۔ مجھ سے 164 کے تحت بیان منسوب کیا گیا جو میں نے ریکارڈ ہی نہیں کروایا۔ پارٹی لیڈرشپ اور بانی پی ٹی آئی کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا۔ صداقت علی عباسی کے وکیل غلام مرتضیٰ سنبل کے توسط سے 265 ڈی کے تحت درخواست کی سماعت آج ہونے کا امکان ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پی ٹی آئی صداقت علی عباسی 9 مئی مقدمات بیان حلفی جی ایچ کیو حملہ کیس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صداقت علی عباسی نے 9 مئی سانحہ کیس میں عدالت میں بیان حلفی جمع کروایاصداقت علی عباسی نے 9 مئی سانحہ کیس میں عدالت میں بیان حلفی جمع کروایاپی ٹی آئی رہنما صداقت علی عباسی نے 9 مئی کے سانحہ کیس میں عدالت میں بیان حلفی جمع کروایا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پانی پی ٹی آئی سمیت پارٹی قیادت کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس:شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا، فرد جرم عائد کئے جانے کا امکانجی ایچ کیو حملہ کیس:شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا، فرد جرم عائد کئے جانے کا امکانجج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی سے 14 میں سے 13 مقدمات کی سماعت کی
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیری مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدجی ایچ کیو حملہ کیس: شیری مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدجج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی سے 14 میں سے 13 مقدمات کی سماعت کی
مزید پڑھ »

دودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر جرمانےدودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر جرمانےایسوسی ایشنز نے دودھ کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال کر قیمتوں میں اضافہ کروایا، مسابقتی کمیشن
مزید پڑھ »

ٹالی ووڈ کا وہ سُپر اسٹار جو کبھی کولی، مزدور اور بس کنڈکٹر تھاٹالی ووڈ کا وہ سُپر اسٹار جو کبھی کولی، مزدور اور بس کنڈکٹر تھامعروف ہدایت کار بال چندر نے انہیں تامل سنیما میں متعارف کروایا
مزید پڑھ »

وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاوزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاپشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 07:45:41