معروف ہدایت کار بال چندر نے انہیں تامل سنیما میں متعارف کروایا
بالی ووڈ ہو یا ٹالی ووڈ ان دونوں ہی انڈسٹری میں ایسے سپر اسٹار موجود ہیں جو اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے محنت و مشقت والی عال لوگوں جیسی زندگی بسر کرتے تھے مگر پھر ان کی قسمت کا سکہ چلا اور انہیں اسٹار بنا دیا۔
رجنی کانت کا شمار بھی جنوبی بھارت کے انہیں سب سے بڑے اداکاروں میں ہوتا ہے جن کی زندگی کی شروعات کا سفر مشکلات سے بھرا ہوا تھا، اور وہ غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ فلم انڈسٹری میں آنے سے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے رجنی کانت کئی سالوں تک بطور مزدور، کولی، بڑھئی اور بس کنڈکٹر کے طور پر کام کرتے رہے۔ بعد میں اور وہ 'تھلائیوا' کے لقب سے مشہور سپر اسٹار بن کر اُبھرے۔
رجنی کانت کی موجودہ دولت تقریباً 430 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے اور وہ فی فلم 110 سے 150 کروڑ روپے معاوضہ لیتے ہیں اس کے علاوہ وہ اپنے پروڈکشن ہاؤس اور دیگر بزنس سے بھی خوب کماتے ہیں۔ اس ہی طرح بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے بھی 10 روپے جیب میں لیے ممبئی کی سڑکوں پر قدم رکھا تھا جو بعد میں انڈسٹری کے شہنشاہ بنے جبکہ شاہ رُخ خان کی کہانی بھی ایسی ہی ہے جو آنکھوں میں ڈھیروں خواب لیے ممبئی پہنچے اور پھر بالی ووڈ کے بادشاہ قرار دیئے گئے۔Dec 08, 2024 01:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میٹرو بس سے گرکربچے کے جاں بحق ہونے کا معاملہ؛ ڈرائیور اور لیاقت باغ اسٹیشن عملے کے خلاف مقدمہ4 سالہ ریحان کا بس سے اترتے ہوئے گیٹ میں پاؤں پھنس گیا تھا اور ڈرائیور نے بس چلا دی تھی
مزید پڑھ »
خاتون اس لاٹری ٹکٹ سے 27 کروڑ روپے جیتنے میں کامیاب جسے وہ بھول چکی تھیخاتون کا لاٹری ٹکٹ خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا اور یہی وجہ ہے کہ اسے خریدنے کے بعد وہ اسے پرس میں ڈال کر بھول گئیں۔
مزید پڑھ »
فہد مصطفیٰ نے ہانیہ عامر کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیاہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کی جوڑی کو ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم‘ میں بےحد پسند کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
ڈائریکٹر دھرمیش درشن کا دو بار شاہ رخ خان کی فلمیں ٹھکرانے کا انکشافجب بھی ہم ملتے ہیں وہ میرا احترام کرتے ہیں اور وہ کبھی ناراض نہیں ہوتے کہ میں ان کی پیشکش قبول نہیں کر پایا، فلمساز
مزید پڑھ »
راولپنڈی؛ میٹرو بس اسٹیشن پرچار سالہ بچہ بس سے اترتے ہوئے ٹریک پر گرنے سےجاں بحقمیڑو بس اسٹیشن پر مسافروں کے اترنے کے دوران کوئی سیکیورٹی گارڈ یا میٹرو بس کا عملہ وہاں قریب موجود نہ تھا
مزید پڑھ »
ائیرپورٹ پر ایک خاتون سمجھیں ندا میری بیٹی ہے، یاسر نواز نے دلچسپ قصہ سنادیاخاتون نے پہچانا ہی نہیں کہ وہ ندا تھی، انہوں نے کہا آؤ بیٹا سیلفی لیں اور ندا کا ہنس ہنس کر برا حال ہو رہا تھا: ہدایتکار کی شو میں گفتگو
مزید پڑھ »