راولپنڈی؛ میٹرو بس اسٹیشن پرچار سالہ بچہ بس سے اترتے ہوئے ٹریک پر گرنے سےجاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی؛ میٹرو بس اسٹیشن پرچار سالہ بچہ بس سے اترتے ہوئے ٹریک پر گرنے سےجاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

میڑو بس اسٹیشن پر مسافروں کے اترنے کے دوران کوئی سیکیورٹی گارڈ یا میٹرو بس کا عملہ وہاں قریب موجود نہ تھا

میڑو بس اسٹیشن لیاقت باغ پر حادثہ، چار سالہ بچہ لیاقت باغ میڑو اسٹیشن پر بس سے اترتے ہوئے ٹریک پر گرنے سے دم توڑ گیا۔

اس دوران ڈرائیور نے بس بھی چلا دی تاہم بچہ ٹریک پر گرنے کے باعث شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے پولیس نے کروڑوں کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیریلوے پولیس نے کروڑوں کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیراولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 46 کلو چرس برآمد کی گئی
مزید پڑھ »

کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمیکوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمیدھماکا جعفر ایکسپریس کی روانگی کے وقت پلیٹ فارم پر ہوا، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل، ایمرجنسی نافذ
مزید پڑھ »

لاہور میں کچرا پھینکنے پر پڑوسیوں کے تشدد سے 65 سالہ بزرگ جاں بحقلاہور میں کچرا پھینکنے پر پڑوسیوں کے تشدد سے 65 سالہ بزرگ جاں بحقکچرا پھینکنے پر معمولی جھگڑا ہوا پھر تین ملزمان نے مل کر 65 سالہ پڑوسی کو تشدد کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج
مزید پڑھ »

’ہم نے شادی کو ٹائم بم بنالیا‘، حنا الطاف کی شادی سے متعلق مشورے کی ویڈیو وائرل’ہم نے شادی کو ٹائم بم بنالیا‘، حنا الطاف کی شادی سے متعلق مشورے کی ویڈیو وائرلجب آپ کا دل کہے کہ بس یہ ہی ہے وہ شخص تو اس وقت شادی کریں: اداکارہ کا یوٹیوب چینل پر بیان
مزید پڑھ »

لیاری ایکسپریس وے سے گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحقلیاری ایکسپریس وے سے گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحقگلشنِ معمار کے رہائشی 7 دوست ہاکس بے سے پکنک مناکر واپس جا رہے تھے، پولیس
مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں چار روز کے بعد روپے کی قدر میں اضافہزرمبادلہ کی مارکیٹوں میں چار روز کے بعد روپے کی قدر میں اضافہڈالر کے انٹربینک ریٹ 21پیسے کی کمی سے 277روپے 73پیسے کی سطح پر بند ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:13:26