ائیرپورٹ پر ایک خاتون سمجھیں ندا میری بیٹی ہے، یاسر نواز نے دلچسپ قصہ سنادیا

Yasir Nawaz خبریں

ائیرپورٹ پر ایک خاتون سمجھیں ندا میری بیٹی ہے، یاسر نواز نے دلچسپ قصہ سنادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

خاتون نے پہچانا ہی نہیں کہ وہ ندا تھی، انہوں نے کہا آؤ بیٹا سیلفی لیں اور ندا کا ہنس ہنس کر برا حال ہو رہا تھا: ہدایتکار کی شو میں گفتگو

پاکستان کے نامور ہدایتکار و اداکار یاسر نواز نے اپنے اور اہلیہ ندا کے ساتھ پیش آیا دلچسپ قصہ سنا دیا۔

حال ہی میں یاسر نواز جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے کہ مہمان بنے جس میں انہوں نے اپنے بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے کی وجہ بتائی اور ایک قصہ بھی سنایا جس سے میزبان تابش سمیت پروگرام میں موجود حاضرین بھی کافی محظوظ ہوئے۔ یاسر نے بتایا کہ ایک مرتبہ میں ندا کے ہمراہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر موجود تھا، اس وقت میرا وزن تقریباً 108 کلو تھا، میں اچھا خاصہ وزنی تھا، ندا نے جینز ٹی شرٹ پہنی ہوئی تھی اور وہ میک اپ کے بغیر تھیں۔آج سے 22 سال پہلے ندا یاسر کی شادی پر کتنا خرچہ آیا؟ میزبان نے بتادیاہدایتکار نے بتایا اتنے میں ایک خاتون ہمارے پاس آئیں جو کہ انتہائی معصوم تھیں، انہوں نے مجھ سے سلام کرتے ہی کہا کہ میں آپ کی بہت بڑی مداح ہوں، میں نے آپ کے تمام ڈرامے دیکھے ہیں، خاتون کی باتیں سن کر میں کافی خوش...

یاسر نواز نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا خاتون بات کرتے کرتے ندا کی طرف اشارہ کرکے بولیں یہ بیٹی ساتھ آئی ہیں آپ کے؟ میں نے جواب دیا ہاں میری بیٹی ہے، جس پر خاتون نے کہا یہ صلہ ہے نا؟ انہوں نے مزید بتایا کہ خاتون نے پہچانا ہی نہیں کہ وہ ندا تھی، انہوں نے کہا آؤ بیٹا سیلفی لیں اور ندا کا ہنس ہنس کر برا حال ہو رہا تھا، وہ مداح خاتون 10 منٹ تک ہمارے ساتھ رہیں لیکن ندا کو پہچان نہ سکیں، میں بھی پھر کامیڈی زون میں چلا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسر نواز ٹیٹو بنوانے پر تنقید کی زد میں، اداکار کی وضاحت آگئییاسر نواز ٹیٹو بنوانے پر تنقید کی زد میں، اداکار کی وضاحت آگئییاسر نواز نے اپنے بازو پر بنے ٹیٹو کے بارے میں مداحوں کو وضاحت دے دی
مزید پڑھ »

’سلمان سے خوفزدہ ہوگئی تھی‘، فلم تیرے نام کی اداکارہ نے دلچسپ قصہ سنادیا’سلمان سے خوفزدہ ہوگئی تھی‘، فلم تیرے نام کی اداکارہ نے دلچسپ قصہ سنادیااداکارہ اندرا کرشن نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں 2003 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم تیرے نام کے سیٹ پر پیش آئے دلچسپ واقعے کا تذکرہ کیا
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائقٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائقٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائق
مزید پڑھ »

کراچی؛ ڈیفنس میں واقع ورکشاپ میں کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمدکراچی؛ ڈیفنس میں واقع ورکشاپ میں کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمدگاڑی سے ایک شخص بیہوشی کی حالت میں ملا ہے جو متوفیہ خاتون کا بہنوئی ہے
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'جے پور کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح کی جذباتی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دلجیت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی بیٹی کے نام پر تنازع، نام 'دعا' کیوں رکھا؟دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی بیٹی کے نام پر تنازع، نام 'دعا' کیوں رکھا؟جوڑے نے دیوالی کے موقع پر اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے اس کا نام دعا رکھا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:35:47