صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لے چی سے ملاقات کی جہاں دونوں ممالک کے درمیان سدا بہار دوستی کو مزید اجاگر کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) اور سائنس و ٹیکنالوجی، قابل تجدید توانائی، بنیادی ڈھانچے اور زرعی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
بیجنگ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لے چی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سدا بہار دوستی کو مزید اجاگر کیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کی دوستی دہائیوں کے دوران مزید گہری اور وسیع ہوئی ہے جبکہ پاک چین تعلقات کی بنیاد تزویراتی باہمی اعتماد پر قائم ہے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان جاری عملی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی تبادلوں کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔ فریقین نے پاک چین اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کی اعلیٰ معیار کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا اور سائنس و ٹیکنالوجی، قابل تجدید توانائی، بنیادی ڈھانچے اور زرعی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ پاک چین اقتصادی راہداری عوام کی خوشحالی پر مرکوز ترقی کی ایک روشن مثال ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پارلیمانی تبادلوں، سی پیک سیاسی جماعتوں کے مشترکہ مشاورتی میکانزم میں شرکت اور ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنانے کے مواقع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔Feb 03, 2025 03:14 PMاسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطبہادر کشمیری عوام کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں،وزیراعظمبیرون ملک پاکستانیوں کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ شامی صدر نے پہلے سرکاری دورے کیلیے اپنے آبائی وطن کا انتخاب کیااحمد الشراع نے شامی صدر بننے کے بعد کسی پہلے عالمی رہنما سے ملاقات کی ہے
مزید پڑھ »
صدر زرداری نے بیجنگ میں سرکاری دورے کا آغاز کیاصدر مملکت آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچے، جہاں ان کا بیجنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چین کے وزیرِ خزانہ، پاکستانی سفیر اور چینی سفیر نے استقبال کیا۔ صدر زرداری 4 سے 8 فروری تک دورے پر رہیں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور اقتصادی و تجارتی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا جائے گا۔ ان کی یہاں چین کے صدر اور اسٹیٹ کونسل کے پریمیئر سے ملاقاتیں بھی ہوئیں گی۔
مزید پڑھ »
قطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہےاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہے اور دوحہ میں فریقین کے درمیان بلواسطہ بات چیت 'حتمی مرحلے' میں داخل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی امور پر گفتگووزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ یہ نیا سال پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گا
مزید پڑھ »
ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
ہنسیکا کی وجہ سے گھر اور صحت خراب ہوگئی، معروف بھارتی اداکارہ نے کیس کردیامسکان نینسی اور اداکارہ ہنسیکا موٹوانی کے بھائی کے درمیان 2020 میں شادی ہوئی تھی
مزید پڑھ »