صدر زرداری نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق کر دی

سیاست خبریں

صدر زرداری نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق کر دی
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل، نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (ترمیمی) بل 2025 (پیکا) کی توثیق کردی۔ صدر مملکت نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق کر دی۔ پارلیمانی رپورٹر ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کے ذریعے صدر سے رابطہ کیا تھا جس پر صدر نے بل پر دستخط روک دیے تھے۔

صدر زرداری نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن بل 2025 کی بھی توثیق کر دیصدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام بل 2025 کی توثیق کردی۔صدر مملکت نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن بل 2025 کی بھی توثیق کر دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق متنازع پیکا ترمیمی بل کے خلاف احتجاج رنگ لانے لگا، پیکا ایکٹ کے خلاف پارلیمانی رپورٹر ایسوسی ایشن نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ذریعے صدر مملکت آصف علی زرداری سے رابطہ کیا، مولانا فضل الرحمان نے پارلیمانی رپورٹرز کے تحفظات صدر مملکت تک پہنچا دیئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے صدر پارلیمانی رپورٹرز کو صدر مملکت سے رابطے کے بارے میں آگاہ کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل، نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب دو اور 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق ترمیمی بل 2025 منظورسینیٹ اجلاس: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق ترمیمی بل 2025 منظورسینیٹر دنیش کمار نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الائونسز سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا،
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 منظور کر لیاقومی اسمبلی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 منظور کر لیاقومی اسمبلی کی ٹیکنالوجی کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 کو منظور کر لیا۔ پی ٹی آئی نے بل کی مخالفت کی۔ وزیر مملکت شزہ فاطمہ نے کہا کہ ڈیجیٹل ڈیٹا ایکٹ کے تحت ڈیجیٹل شناخت سے بہت ساری چیزیں آسانی سے دستیاب ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ اس بل سے انٹرنیٹ سپیڈ کو بڑھایا جائے گا اور رشوت ختم ہوگی۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024ء بھی منظور کرلیاقومی اسمبلی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024ء بھی منظور کرلیاوزیراعظم کی سربراہی میں 18 رُکنی ڈیجیٹل کمیشن تشکیل دیا جائےگا، وزرائے اعلی، وفاقی وزراء و دیگر ادارے اس کا حصہ ہونگے
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل نیشن بل آزاد شہریوں کیلیے خطرہ ہے، عمر ایوب کا چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خطڈیجیٹل نیشن بل آزاد شہریوں کیلیے خطرہ ہے، عمر ایوب کا چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خطڈیجیٹل نیشن بل پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے خلاف ہے، اختلافی نوٹ
مزید پڑھ »

ہمارا واضح موقف ہے ’’نو کمیشن نو مذاکرات‘‘، اپوزیشن لیڈر عمر ایوبہمارا واضح موقف ہے ’’نو کمیشن نو مذاکرات‘‘، اپوزیشن لیڈر عمر ایوبپاکستان ڈیجیٹل بل پر پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے مخالفت کی تھی پھر کہیں سے دباؤ آنے پر حق میں ووٹ دیا، عمر ایوب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:23:28