صدر مملکت کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود، آصف زرداری نے مولانا کو بندوق کا تحفہ دیا
آئی جی پنجاب کا کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کیلئے آئی جی سندھ سے رابطہراولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 23 رنز پر ایک آؤٹای پروکیورمنٹ کا منصوبہ جلد سے جلد مکمل کیا جائے، وزیراعظمموٹروے پولیس نے 3 اغوا کاروں کو گرفتار کر لیاملک میں خوردنی تیل کی پیداوار میں 13.
مولانا فضل الرحمن نے صدر مملکت کا پُرجوش استقبال کیا۔ بعد ازاں دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ کو قیمتی بندوق کا تحفہ پیش کیا۔ جے یو آئی ترجمان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔واضح رہے کہ ایک روز قبل تحریک انصاف کے وفد بھی اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچا جہاں دونوں جماعتوں کے قائدین میں ملاقات ہوئی تھی۔بعد ازاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دونوں جماعتوں کے قائدین نے کہا تھا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ملکر چلنے اور قانون سازی کیلیے کمیٹی تشکیل دی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مبارک ثانی کیس: سپریم کورٹ کے فیصلے پر مولانا فضل الرحمان کا کل یوم تشکر منانےکا اعلاندنیا کی کوئی طاقت عقیدہ ختم نبوت کےخلاف سازش نہیں کرسکتی، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
ایران میں حملہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہیداسماعیل ہانیہ کو ایران میں ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »
حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیتحافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اتحاد العلما العالمی الاسلامی کی قیادت سے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کی ذاتی رہائش گاہ کو آگ لگادیدھان منڈی ڈھاکہ میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش گاہ تھی اور یہیں 15 اگست 1975 کو فوجی بغاوت کے دوران انہیں قتل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
مولانا طارق جمیل نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو کیا انعام دیا؟ارشد ندیم اور مولانا طارق جمیل کی ملاقات کل میاں چنوں تبلیغی مرکز میں ہوئی۔
مزید پڑھ »
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہیداسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، ان کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید کیا گیا: ایرانی ٹی وی
مزید پڑھ »