امریکہ کے ایک اعلیٰ سفارت کار نے انکشاف کیا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے اپنے صدارتی مدمقابل کے خلاف یوکرین میں تحقیقات کے بارے میں بات کی تھی۔
Getty Images
ان پر الزام ہے کہ انھوں نے یوکرین کو دی جانے والی فوجی امداد روک لی تھی تاکہ وہ یوکرین کے نو منتخب صدر کو اس بات پر مجبور کر سکیں کہ جو بائیڈن کے بیٹے کے خلاف مبینہ کرپشن کے الزامات میں تحقیقات شروع کروائیں۔ ٹیلر کا کہنا تھا کہ صدر سے فون پر ہونے والی اس گفتگو کے بارے میں امریکی سفیر سونڈلینڈ کے عملے نے جب ان سے دریافت کیا کہ صدر یوکرین کے بارے میں کیا سوچتے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کو جو بائیڈن کے بارے میں تحقیقات کی زیادہ فکر ہے۔
ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ 'میں اس بارے میں کچھ نہیں جانتا میں اس پہلی مرتبہ یہ بات سن رہا ہوں۔' بدھ کو ہونے والی سماعت پہلی مرتبہ کھلے عام کی گئیں جس میں امریکی عوام نے براہ راست گواہان کو سنا۔ ڈیموکریٹ اور رپبلکن جماعت کے ارکان کے پاس بھی اپنے ووٹروں کو خوش کرنے کا یہ پہلا موقع تھا۔
اس کے بعد بل ٹیلر نے اپنے بیان میں وہ باتیں دہرائیں جو اس سے پہلے وہ بند کمرے کی سماعتوں میں کہہ چکے ہیں لیکن کھلے عام ہونے والی اس سماعت میں انھیں کچھ نئی باتیں بھی بتائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج براہ راست نشر کی جائے گی - ایکسپریس اردواینڈریو جانسن اور بل کلنٹن کے بعد صدر ٹرمپ تیسرے امریکی صدر ہوں گے جن کا مواخذہ کیا گیا
مزید پڑھ »
امریکا نے شام میں کرد ملیشیا کے انخلاءکا وعدہ نہیں نبھایا، ترک صدرامریکا نے شام میں کرد ملیشیا کے انخلاءکا وعدہ نہیں نبھایا، ترک صدر RecepTayyipErdogan US Syria DonaldTrump SyrianKurdish realDonaldTrump RTErdogan
مزید پڑھ »
نواز شریف کے معاملے پر حکومت نے بلیک میل نہیں کیا، صدر مملکت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیرداخلہ نے نوازشریف کے کیس میں این آراو کے تاثر کومسترد کردیاوزیرداخلہ نے نوازشریف کے کیس میں این آراو کے تاثر کومسترد کردیا Read News NawazSharif NRO Reject Brigijazshah
مزید پڑھ »
کے پی حکومت نے ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کو برطرف کردیابچوں سے ذیادتی اور لائیو ویڈیو بنانے والے گینگ کے سرغنہ کا خیبر پختونخوا حکومت سے کیا تعلق ہے۔۔؟؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates SohailAyaz
مزید پڑھ »