صدر زرداری نے لزبن میں اسماعیلی کمیونٹی کے نئے پیشوا پرنس رحیم سے ملاقات کی

اخبار خبریں

صدر زرداری نے لزبن میں اسماعیلی کمیونٹی کے نئے پیشوا پرنس رحیم سے ملاقات کی
صدر زرداریپرنس رحیمآغا خان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات کی اور والد شہزادہ کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کی۔

صدر زرداری نے لزبن میں اسماعیلی کمیونٹی کے نئے پیشوا پرنس رحیم سے ملاقات کی اور پورے پاکستان کی طرف سے تعزیت کی

ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت نے لزبن میں پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے مرحوم آغا خان کے پاکستان کی سماجی اور معاشی ترقی میں کردار کو سراہا اور کہا کہ مرحوم آغا خان کی دور اندیش قیادت نے پاکستان اور دنیا کے دیگر خطوں میں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر کیا۔

صدر آصف علی زرداری نے امید ظاہر کی کہ پرنس رحیم الحسینی انسانیت کی خدمت کے اپنے والد کے مشن کو جاری رکھیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

صدر زرداری پرنس رحیم آغا خان لزبن تعزیت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’عظیم انسان کھو دیا‘:صدر مملکت کی پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اسماعیلی کمیونٹی کےپیشوا سے تعزیت’عظیم انسان کھو دیا‘:صدر مملکت کی پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اسماعیلی کمیونٹی کےپیشوا سے تعزیتصدر زرداری نے لزبن میں اسماعیلی کمیونٹی کے نئے پیشوا پرنس رحیم سے ملاقات کی اور پورے پاکستان کی طرف سے تعزیت کی
مزید پڑھ »

صدر زرداری نے لزبن میں اسماعیلی پیشوا پرنس رحیم سے ملاقات کیصدر زرداری نے لزبن میں اسماعیلی پیشوا پرنس رحیم سے ملاقات کیصدر مملکت آصف علی زرداری نے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات کی اور والد شہزادہ کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کی۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ پوری قوم ایک سچے دوست اور عظیم انسان دوست شخصیت سے محروم ہونے پر سوگوار ہے، مرحوم آغا خان کے انتقال سے ذاتی تعلق تھا، اِنتقال سے گہرا صدمہ پہنچا۔
مزید پڑھ »

حکومت کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو یوم سوگ کا اعلانحکومت کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو یوم سوگ کا اعلاناسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان چہارم پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں انتقال کر گئے تھے
مزید پڑھ »

پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے روحانی پیشوا مقررپرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے روحانی پیشوا مقرراکیڈمی اینڈور سے تعلیم حاصل کی اور 1995 میں براؤن یونیورسٹی سے تقابلی ادب میں بیچلر آف آرٹس کے ساتھ گریجویشن کیا
مزید پڑھ »

سوریہ میں کیمیکل ویئپنز کے حوالے سے اہم ملاقاتسوریہ میں کیمیکل ویئپنز کے حوالے سے اہم ملاقاتکیمیکل ویپنز کے عالمی ناظر کے سربراہ نے شام کے نئے رہنما سے ملاقات کی ہے، یہ شام کے صدر بشار العساد کے عہد سے بعد پہلی ملاقات ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ اور برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ کے درمیان ملاقاتوزیر خزانہ اور برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ کے درمیان ملاقاتوزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے لزبن میں برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے مشرق وسطیٰ، پاکستان اور افغانستان ہمیش فاکنر سے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-11 20:01:16