وزیر خزانہ اور برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ کے درمیان ملاقات

سیاست خبریں

وزیر خزانہ اور برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ کے درمیان ملاقات
وزیر خزانہ، پاکستان، برطانیہ، تعلقات، توانائی، معد
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے لزبن میں برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے مشرق وسطیٰ، پاکستان اور افغانستان ہمیش فاکنر سے ملاقات کی۔

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے لزبن میں برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے مشرق وسطیٰ، پاکستان اور افغانستان ہمیش فاکنر سے ملاقات کی۔

اس موقع پر وزیر خزانہ نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان باہمی اعتماد اور شراکت داری پر مبنی قریبی اور گرم جوش تعلقات کا اعادہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم اور پائیدار بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خاص طور پر پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع زیر بحث آئے۔کراچی؛ گزشتہ 3 روز میں ڈمپر کی ٹکر کے 3 حادثات میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئیکراچی کے نوجوان تاجر کی دوران حراست ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 9 اہلکار معطلصدر سپریم کورٹ بار کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدلیہ کی کارکردگی پر گفتگوسرکاری ملازمین کی حاضریاں لگانے کے باوجود صوابی جلسے میں 5 ہزار لوگ جمع نہ ہوسکے، عظمیٰ بخاریچوٹ راچن رویندرا کی درد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

وزیر خزانہ، پاکستان، برطانیہ، تعلقات، توانائی، معد

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہےقطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہےاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہے اور دوحہ میں فریقین کے درمیان بلواسطہ بات چیت 'حتمی مرحلے' میں داخل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑاٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

امانہ کا truce : ہر طرف خوشی اور غمامانہ کا truce : ہر طرف خوشی اور غم以色列 اور حماس کے درمیان truce کے پانچویں مرحلے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے بعد، اسرائیل میں خوشی اور غم کی لہریں۔
مزید پڑھ »

صدر زرداری اور چین کے رہنما کے درمیان ملاقاتصدر زرداری اور چین کے رہنما کے درمیان ملاقاتصدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لے چی سے ملاقات کی جہاں دونوں ممالک کے درمیان سدا بہار دوستی کو مزید اجاگر کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) اور سائنس و ٹیکنالوجی، قابل تجدید توانائی، بنیادی ڈھانچے اور زرعی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خزانہ سے ملاقاتیں کیںوزیر خزانہ نے سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خزانہ سے ملاقاتیں کیںپاکستان کے وزیراعظم محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم میں سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خزانہ سے علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی اور معاشی تعاون کو مضبوط بنانے اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے طریقے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت سے ملاقاتوزیراعظم سے آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت سے ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت مسٹر ووگر مصطفائیف نے ملاقات میں دوطرفہ تعاون اور تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 19:01:59