صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: عثمان بزدار

پاکستان خبریں خبریں

صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: عثمان بزدار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ عیدالاضحیٰ کے دنوں میں صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، کہیں سے شکایت آئی تو عملے کے خلاف تادیبی کارروائی ہو گی۔

انہوں نے ہدایات کی ہیں کہ صفائی آپریشن پر مامور گاڑیاں گلیوں، سڑکوں اور محلوں کا گشت کریں، شہروں کی صفائی کے لیے تمام ممکنہ وسائل فراہم کیے گئے ہیں۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنا سب کی مشترکہ ذمے داری ہے، شہری قربانی کرنے کے فوراً بعد صفائی کے لیے قائم سیل پر رابطہ کر کے آلائشیں اٹھوائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صفائی نہ ہونے کی شکایت پر عملے کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی: عثمان بزدارصفائی نہ ہونے کی شکایت پر عملے کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب نے صفائی آپریشن مؤثر انداز سے جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صفائی آپریشن پر مامور گاڑیاں محلوں کا گشت کریں۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا عیدالاضحیٰ پر صفائی کے انتظامات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا عیدالاضحیٰ پر صفائی کے انتظامات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی مانیٹرنگ سیل کا دورہ کیا۔
مزید پڑھ »

عید الاضحی کے موقع پر صفائی آپریشن مئوثر انداز میں جاری ہے: فیاض چوہانعید الاضحی کے موقع پر صفائی آپریشن مئوثر انداز میں جاری ہے: فیاض چوہان
مزید پڑھ »

کراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہکراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہکراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہ SamaaTV Karachi
مزید پڑھ »

چمن سرحد پر کچھ لوگوں کے اکسانے پر کشیدگی پیدا ہوئی: سینیٹر شبلی فرازچمن سرحد پر کچھ لوگوں کے اکسانے پر کشیدگی پیدا ہوئی: سینیٹر شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) چمن میں فرینڈ شپ گیٹ بارڈر کراسنگ پر فائرنگ کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ عید اور کورونا وائرس کی وجہ سے کچھ سرحدی راستے بند کیے گئے لیکن بعض مشتعل عناصر نے زبردستی چمن بارڈر عبور کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کا عید کے موقع پر قوم کے نام پیغامصدر مملکت اور وزیراعظم کا عید کے موقع پر قوم کے نام پیغامصدر مملکت اور وزیراعظم کا عید کے موقع پر قوم کے نام پیغام PMImrankhan ArifAlvi EidMubarak EidulAzha pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI ArifAlvi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 01:48:56