مرکزی اور صوبائی حکومت کی لڑائی کی وجہ سے خیبرپختونخوا سینڈوچ بن گیا ہے، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے خیبرپختونخوا اور وفاقی حکومت کے رویے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آئی خان سے باجوڑ تک بدامنی ہے اور مزید پھیلنے کا خدشہ ہے مگر صوبائی اور مرکزی حکومت آپس میں لڑ رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سڑکوں پر کانوائے کی موجودگی میں قتل عام ہوا، انتظامیہ کی موجودگی میں بستیاں جلائی گئیں، بچے اور خواتین بھی فسادات کی وجہ سے شہید ہوئے ہیں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو سیاسی جھگڑے ترک کرکے کرم جانا چاہیے تھا، اب تو بچہ بچہ کہہ رہا ہے کہ سب کچھ انتظامیہ خود کررہی ہے، کسی کو معلوم ہے کہ اس خانہ جنگی کے پیچھے کس کے مقاصد پورے ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جو عوام کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتے ان کو مرکز اور صوبے میں حکومت کا حق نہیں ہے، اتنے لوگ غزہ میں شہید نہیں ہورہے ہیں جتنے یہاں ہورہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور؛ صوبائی حکومت نے مطالبات تسلیم کرلیے، اساتذہ کا دھرنا ختمدھرنا ختم کرنے کے بعد اگلے ہفتے اپ گریڈیشن پر صوبائی حکومت کے ساتھ حتمی مذاکرات ہوں گے
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا بھی فیصلہصوبائی حکومت اپنی انشورنس کمپنی کا قیام بھی عمل میں لا رہی ہے، وزیراعلیٰ گنڈا پور
مزید پڑھ »
26ویں ترمیم، حکومتی ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل کی رائے میں اختلافحکومت کے قانونی ماہر اور سابق اٹارنی جنرل دونوں ہی اچھی ساکھ کے حامل ہیں اور آئینی اور قانونی معاملات میں اپنی مہارت کیلئے پہچانے جاتے ہیں
مزید پڑھ »
حکومت کا پی ٹی آئی سے کسی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا اعلانپی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم کے خاتمے، مینڈیٹ واپسی، قیدیوں کی رہائی اور مقدمات ختم کرنے کے مطالبات کیے ہیں
مزید پڑھ »
گورنر کے پی کا اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں صوبائی حکومت کیخلاف سخت ایکشن کا مشورہاپنا صوبہ دہشتگردوں کے حوالے کردیا ہے، لوگوں کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں صوبائی حکومت ناکام ہو چکی ہے: فیصل کنڈی
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم میں دھماکے دار انٹری کیلئے تیارفلم میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
مزید پڑھ »