لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں مزید تیزی کا خدشہ ہے۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں کہ صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے، جبکہ برطانوی ماہر صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ہر صورت جون تک لاک ڈاون کرنا ہوگا۔سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایا
سینئرہیلتھ چیف نیل فرگوسن کہتے ہیں کہ اپریل میں کورونا وائرس نئی انتہاوں کو چھو سکتا ہے اور اس سے ملک بھرمیں پانچ ہزار سات سو افراد لقمہ اجل بن سکتے ہیں برطانیہ میں بدترین صورتحال سے بچنے کیلئے تین ماہ کا لاک ڈاون ضروری ہے۔” پنجاب حکومت عوام کو سچ بتانے کی بجائے سچ چھپا رہی ہے ، رائیونڈ میں ۔۔“ حامد میرنے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا
انھوں نے مزید کہا کہ اگر لاک ڈاؤن کو اٹھا بھی لیا گیا، تب بھی لوگوں کو آنے والے کئی ماہ تک سماجی دوری اختیار کیے رکھنی پڑ سکتی ہے۔’’’ جب مسجد کھلتی ہے تو وہاں کا واش روم استعمال کر لیتی ہوں‘‘ شوہر کی موت کے بعد سوتیلے بچوں نے گھر سے نکال دیا تو خاتون نے سڑک کو اپنا گھر بنا لیاانھوں نے کہا: 'یہ سب ہمارے رویوں پر مبنی ہے۔ اگر ہم ہدایات کی پیروی کریں گے تو ہم اس مرض کے پھیلاؤ سے مؤثر انداز میں نمٹ سکیں گے۔'کورونا کیخلاف جنگ، میدانوں سے کھیلنے والے بچوں کودور رکھنےکیلئے انتظامیہ نے ایسا کام...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1408ہوگئیکس صوبے میں تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان میں 79 مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1495 ہوگئیپاکستان کے کس صوبے میں اب تک کتنے کیسز سامنے آچکےہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates COVID19 CoronavirusPakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کراچی میں مزید 2 اموات، ملک میں متاثرین 1526 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اپنے خطاب میں کرونا وائرس کے صورتحال کے پیش نظر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھ »