ضلع کرم میں فریقین نے غیرمعینہ مدت تک سیز فائر پر اتفاق کرلیا

Hangu خبریں

ضلع کرم میں فریقین نے غیرمعینہ مدت تک سیز فائر پر اتفاق کرلیا
Kohat
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

کمشنر کوہاٹ کے مطابق گرینڈ جرگے میں فریقین نے پائیدار امن کے قیام تک ساتھ بیٹھے رہنےکا عزم کیاہے

کمشنرکوہاٹ ڈویژن معتصم باللہ شاہ کی سربراہی میں ضلع کرم میں پائیدار امن کے لیےگرینڈ جرگہ ہوا،فوٹو: کمشنر کوہاٹ فیس بک پیجکمشنرکوہاٹ ڈویژن معتصم باللہ شاہ کی سربراہی میں ضلع کرم میں پائیدار امن کے لیےگرینڈ جرگہ ہوا۔کمشنر کوہاٹ نے ہنگو میں گرینڈ جرگہ کے ممبران، ارکان امن کمیٹی سے ملاقات کی جس میں فیصلہ ہوا کہ ٹل کوہاٹ روڈ پر آئندہ کوئی بھی احتجاج نہیں کیا جائےگاگرینڈ جرگہ کے ارکان نے دونوں فریقین سے انفرادی اوراجتماعی ملاقاتیں کیں اورکئی گھنٹوں کی طویل مشاورت کے بعد اس بات پر متفق ہوگئے کہ ضلع...

فریقین نے عہد کیا کہ جنگ یا جھگڑے سے کسی مسئلے کاحل ممکن نہیں اور عشروں پر محیط اس مسئلے کے مستقل اورپائیدار حل کے لیے وقت ضرور درکار ہوگا تاہم اس کے لیے دونوں جانب سے اخلاص اور اعتماد کی ضرورت ہوگی۔ فریقین نے یہ بھی عہد کیا کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور علاقے کے امن کی خاطر ضلع کرم میں مکمل اورپائیدار امن کے قیام تک بیٹھے رہیں گے اوریہاں سے امن کا پیغام لے کر اپنے علاقوں کو جائیں گے۔کمشنر کوہاٹ کا کہنا ہےکہ ہرصورت حکومتی عملداری یقینی بنائی جائےگی۔2 گھنٹے پہلے4 گھنٹے پہلے5 گھنٹے پہلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kohat

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرم میں فریقین سے سیز فائر کی اپیل، مذاکرات پر زوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرم میں فریقین سے سیز فائر کی اپیل، مذاکرات پر زورمذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہیں، پشتون روایات کے مطابق مسئلے کا حل نکالیں گے، وزیراعلیٰ گنڈا پور
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے حملے کے بعد نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیاحزب اللہ کے حملے کے بعد نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیاحزب اللہ کے حملوں کے خوف سے بیٹے کی شادی بھی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی
مزید پڑھ »

شہری کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا معاملہ؛ چئیرمین نادرا کیخلاف توہین عدالت درخواست پر نوٹسشہری کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا معاملہ؛ چئیرمین نادرا کیخلاف توہین عدالت درخواست پر نوٹساسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »

کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئیکرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئیگزشتہ روز ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی
مزید پڑھ »

کرم میں تنازعہ کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ گنڈاپور کا سیز فائر کی اپیلکرم میں تنازعہ کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ گنڈاپور کا سیز فائر کی اپیلخیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سردار علی امین گنڈاپور نے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں فریقین سے سیز فائر کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات تمام مسائل کے حل کا بہترین ذریعہ ہیں اور پشتون روایات کے مطابق جرگے کے ذریعے مسئلے کا پُرامن حل نکالیں گے۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ایک افسر ہلاک اور 3 اہلکار زخمیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ایک افسر ہلاک اور 3 اہلکار زخمیمقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی فوج پر دھاوا بول دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:39:54