ضیاء الرحمان کی تعیناتی کا معاملہ: کنور نوید جمیل کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط

پاکستان خبریں خبریں

ضیاء الرحمان کی تعیناتی کا معاملہ: کنور نوید جمیل کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ضیاء الرحمان کی تعیناتی کا معاملہ: کنور نوید جمیل کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط ARYNewsUrdu

کراچی: ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل نے ضیاء الرحمان کی بطور ڈی سی سینٹرل تعیناتی کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھا ہے۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان پہلے ہی جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر شہری سندھ کے لوگوں کے حقوق کی جدو جہد کر رہی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق صوبہ سندھ میں تعیناتی نہیں ہوسکتی، ڈسٹرکٹ سینٹرل حساس ترین علاقہ ہے، اس طرح کی پوسٹنگ بہتری کے لیے ممکن نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو سندھ میں اہم عہدہ مل گیامولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو سندھ میں اہم عہدہ مل گیاکراچی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاالرحمان کومولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو سندھ میں اہم عہدہ مل گیا۔ انہیں کراچی کے ضلع
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تعیناتی، خواجہ اظہار کا عدالت جانیکا اعلانفضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تعیناتی، خواجہ اظہار کا عدالت جانیکا اعلانفضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تعیناتی، خواجہ اظہار کا عدالت جانیکا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کوروناوائرس: علی ظفر کی مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیلکوروناوائرس: علی ظفر کی مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیللاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے کورونا وباء کے باعث مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیل کر دی۔
مزید پڑھ »

دودھ کی من مانی قیمت کے خلاف کمشنر کراچی کا ایکشن، کریک ڈاؤن کا حکمدودھ کی من مانی قیمت کے خلاف کمشنر کراچی کا ایکشن، کریک ڈاؤن کا حکمکراچی: شہرقائد میں دودھ کی من مانی قیمت کے خلاف کمشنر افتخارشالوانی نے نوٹس لے لیا اور فوری طور پر زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 19:22:50