فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تعیناتی، خواجہ اظہار کا عدالت جانیکا اعلان ARYNewsUrdu
کراچی: ایم کیو ایم رہنما اور سندھ اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے فضل الرحمان کے بھائی کو کے پی سے سندھ منیں ڈپٹی کمشنر لگانے پر سندھ حکومت کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کردیا۔
خواجہ اظہار نے کہا کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے مطالبہ ہے انصاف کے لیے ٹائم فریم دیں، وفاق کی جانب سے آئی جی پیپلزپارٹی کو قبول نہیں ہورہا تھا اور اب پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا سے ڈپٹی کمشنر لاکر بٹھا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو سندھ میں اہم عہدہ مل گیاکراچی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاالرحمان کومولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو سندھ میں اہم عہدہ مل گیا۔ انہیں کراچی کے ضلع
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کے بھائی ضلع وسطی کراچی کے ڈپٹی کمشنر تعیناتمولانا فضل الرحمان کے بھائی کو کراچی کے ضلع وسطی کا ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا۔ سندھ حکومت نے ضیا الرحمان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کے بھائی بغیر کسی ٹیسٹ اور میرٹ کے بھرتی ہوئے، امین گنڈاپوروزیر امور کشمیرعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی سول سروسز کا امتحان پاس کیے بغیر اور کسی ٹیسٹ اور میرٹ کے بنا بھرتی ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو سندھ میں اہم عہدہ مل گیاکراچی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاالرحمان کومولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو سندھ میں اہم عہدہ مل گیا۔ انہیں کراچی کے ضلع
مزید پڑھ »