مقتول کو پانچ گولیاں ماری گئیں، واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
ایس ایچ او فیروزآباد انعام حیدر جونیجو نے بتایا کہ طارق روڈ لبرٹی سگنل کے نزدیک کہکشاں بلڈنگ کے فورتھ فلور کا رہائشی 28 سالہ سراج احمد ولد محمد اسماعیل اپنے گھر سے بذریعہ سیڑھیاں نیچے کسی کام سے اتر رہا تھا کہ جب وہ بلڈنگ کے فرسٹ فلور پر پہنچا تو وہاں موجود نامعلوم ملزم نے اس پر فائرنگ کردی۔
ایس ایچ او نے بتایا کہ نامعلوم ملزم نے سراج کو پانچ گولیاں ماریں، جسے شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسا، مقتول محکمہ بلدیات میں ملازم تھا، پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے۔ دریں اثنا واقعے کامقدمہ نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف فیروزآباد تھانے میں مقتول کے ماموں رسول بخش منگریو کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، پولیس نے جائے وقوعہ سے برآمد ہونے والے 9 ایم ایم پستول کی گولیوں کے خول فرانزک کے لئے بھیج دئے ہیں۔
اب تک کی تفتیش کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے، مقتول کی لاش کو تدفین کےلیے جیکب آباد منتقل کردیا گیا، پولیس نے مقدمے کے اندراج کے بعد واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔Jan 24, 2025 07:37 PMلیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بھائی کو رہا کرنے کا حکمالبانیا کا ویٹی کن کی طرز پر ’صوفی ریاست‘ قائم کرنے کا اعلانآئی پی پیز کے معاملے پر جماعت اسلامی کا 29جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور، بارات میں جانے والی گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحقواقعہ پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
شہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریٹریفک حادثات میں شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
لوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
منڈی بہاالدین؛ گھر میں آتشبازی کا سامان پھٹنے سے خواتین سمیت 6 افراد جاں بحقجاں بحق ہونے والے 4افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، 7 زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل
مزید پڑھ »
شکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکنی اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں نے واردات کی غرض سے گاڑی روکنے کی کوشش کی، محافظوں کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک
مزید پڑھ »
شکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکن اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں نے واردات کی غرض سے گاڑی روکنے کی کوشش کی، محافظوں کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک
مزید پڑھ »