طاقتور ترین کیمرے سے لیس بھارتی سیٹلائٹ خلا میں روانہ

پاکستان خبریں خبریں

طاقتور ترین کیمرے سے لیس بھارتی سیٹلائٹ خلا میں روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

طاقتور ترین کیمرے سے لیس بھارتی سیٹلائٹ خلا میں روانہ ويڈيو لنک: DailyJang

بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے ʼانڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن نےکارٹوسیٹ تھری نامی ایک سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا ہے جس کے ساتھ 13 دیگر چھوٹے سیٹیلائٹس بھی فضا میں بھیجے گئے ہیں۔سیٹلائٹ بھارتی شہر، سری ہری کوٹہ میں واقع ستیش دھون اسپیس سینٹر سے بدھ کی صبح 9 بج کر 28 منٹ پر روانہ ہوا۔اسرو کے مطابق کارٹوسیٹ تھری سے بڑے پیمانے پر شہری منصوبہ بندی، دیہی وسائل اور انفراسٹرکچر میں پیش رفت اور ساحلی زمین کے استعمال میں مزید مدد ملے...

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر اپنے ٹوئٹ میں خلائی تحقیقاتی ادارے کو مبارک باد دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’طاقتور ممالک تجارتی مفاد کے باعث مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خاموش ہیں‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

’طاقتور ممالک تجارتی مفاد کے باعث مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خاموش ہیں‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سینے کی جلن اورتیزابیت کا سستا ترین علاجسینے کی جلن اورتیزابیت کا سستا ترین علاجسینے کی جلن اورتیزابیت کا حل آپ ہی کے کچن کی دو سستی ترین اشیا میں موجود تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارانیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارالاہور: (دنیا نیوز) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما زندہ دلان کے شہر کی مہمان بنیں، ان کی شایان شان طریقے سے اسلام آباد سے براستہ موٹر وے صبح گیارہ بجے لاہور آمد ہوئی۔
مزید پڑھ »

طاقتور ممالک تجارتی مفادات کے سبب کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش ہیں۔ وزیر اعظمطاقتور ممالک تجارتی مفادات کے سبب کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش ہیں۔ وزیر اعظمطاقتورممالک تجارتی مفادات کےسبب کشمیرمیں بھارتی مظالم پر خاموش ہیں۔ وزیراعظم KashmirIssue KashmirStillCrying KashmirBleeds IndianTerrorism PMImranKhan Pakistan IndianTerrorists WorldSilenceOnIOJK IOJK ImranKhanPTI UN realDonaldTrump PMOIndia
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 11:02:18