طبی ماسک پہننے والوں کو ماہرین کی خاص ہدایت SaudiArabia SurgicalMasks Experts CoronaVirus PrecautionaryMeasures KSAMOFA
معاون سیکریٹری صحت ڈاکٹر عبداللہ العسیری کا کہنا ہے کہ بعض لوگ میڈیکل ماسک گیلا ہوجانے کے باوجود استعمال کرتے رہتے ہیں، ایسا ماسک غیر مؤثر ہوجاتا ہے وائرس سے نہیں بچا پاتا، گیلا ماسک کبھی استعمال نہ کیا جائے،
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر العسیری نے توجہ دلائی کہ میڈیکل ماسک کے برخلاف کپڑے والا ماسک ہر بار استعمال کیا جاسکتا ہے- اسے دیگر کپڑوں کی طرح گھر کیواشنگ مشین میں دھو کر بھی دوبارہ استعمال میں لایا جاسکتا ہے ڈاکٹر عسیری سے نئے کورونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ کے دوران دریافت کیا گیا تھا کہ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ وائرس ایسی صورت میں ختم ہوجاتا ہے جباس پر موجود جراثیم کش ادویات کی تہہ خشک ہوجائے میڈیکل ماسک کو کئی گھنٹے استعمال کرنے کے بعد پھینکا نہ جائے بلکہ اسے دھوپ میں کئی گھنٹے تک خشک...
ڈاکٹر عسیری نے اس خیال کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کپڑے والاماسک صحیح طریقے سے دھوئے جانے کے بعد بار بار استعمال کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک میڈیکل ماسک کا تعلق ہے تو اسے گیلا ہوجانے کے بعد کبھی استعمال نہ کیا جائے وجہ یہ کہ گیلا ہونے پر یہ ماسک اپنی خصوصیت کھو دیتا ہے اور یہ وائرس سے بچانے کی صلاحیت سے محروم ہوجاتا ہے۔
گیلے میڈیکل ماسک کو دھوپ میں لٹکا کر اور خشک کرنے کے بعد دوبارہ استعمال نہ کیا جائے ڈاکٹر عسیری نے توجہ دلائی کہ کوئی بھی میڈیکل ماسک ایک دن سے زیادہ استعمال نہ کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گرم موسم اشیاء کی سطح پر کورونا وائرس کی زندگی مختصر کرتا ہے: طبی تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک) ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرم موسم اشیاء کی سطح پر کورونا وائرس کی زندگی مختصر کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
چاکلیٹس اور بسکٹس کے ساتھ اب فیس ماسک بھی وینڈنگ مشین سے نکلیں گےکرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اب فیس ماسک بھی وینڈنگ مشین سے مل سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں 9 کار خانے یومیہ 25 لاکھ ماسک تیار کررہے ہیںسعودی عرب میں 9 کار خانے یومیہ 25 لاکھ ماسک تیار کررہے ہیں Read News SaudiArabian Factories SurgicalFaceMasks CoronaVirus KSAMOFA
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں 9 کار خانے یومیہ 25 لاکھ ماسک تیار کررہے ہیںسعودی عرب کی وزارت صنعت قدرتی وسائل کے ترجمان جراح الجراح نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت میں 9 کار خانے روزانہ 25 لاکھ ماسک تیار کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی
مزید پڑھ »
کرونا سے بچاؤ کے لیے گھر میں موجود یہ چیز کھائیں؟ طبی ماہرین کا آسان مشورہکرونا سے بچنے کے لیے ’وٹامن سی‘ کا استعمال کریں، طبی ماہرین ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے اموات 80 ہزار تک پہنچ سکتی ہیں اور 35 سے 40 لاکھ افراد۔۔۔ طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادیاسلام آباد (ویب ڈیسک) طبی ماہرین نے ملک میں کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی ہے اور جولائی اگست تک متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا
مزید پڑھ »