لاہور: (ویب ڈیسک) ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرم موسم اشیاء کی سطح پر کورونا وائرس کی زندگی مختصر کرتا ہے۔
نئے کورونا وائرس کی وبا سرد موسم میں پھیلنا شروع ہوئی تھی اور کچھ حلقوں بشمول امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خیال تھا کہ درجہ حرارت گرم ہونے پر یہ بیماری فلو یا عام نزلہ زکام کی طرح غائب ہوجائے گی۔
متاثرہ فرد کی کھانسی سے 3 ہزار کے ذرات خارج ہوسکتے ہیں جو قریبی اشیا کی سطح اور کپڑوں پر گرجاتے ہیں، بہت چھوٹے ذرات ہوا میں معطل ہوجاتے ہیں۔ اب یہ تو واضح ہے کہ گرم موسم اسے پھیلنے سے روک نہیں سکتا مگر اشیا کی سطح پر وائرس کو زیادہ لمبے عرصے تک زندہ رہنے نہیں دیتا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ ان اشیا میں وہ بھی شامل ہوتی ہیں جن کا استعمال زیادہ ہوتا ہے جیسے دروازے کے ہینڈل یا ٹچ سکرین۔
انہوں نے کہا کہ ہم یہ دیکھ کر کچھ حیران ہوئے کیونکہ ایسا نظر آتا ہے کہ باہر کا موسم اور کووڈ 19 کے کیسز کی شرح میں اضافے کے درمیان تعلق موجود ہے، اس ذریعے سے کسی مخصوص شہر میں بیماری کے پھیلائو کی رفتار میں تیزی یا کمی کی وضاحت کی جاسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
CNG کی قیمت کم کی جائے، غیاث پراچہ کی اوگرا سے اپیلآل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث پراچہ نے اوگرا سے اپیل کی ہے کہ سی این جی کی قیمت کم کی جائے۔
مزید پڑھ »
کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
لیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیقلیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج کے لڑاکا طیارے سرت شہر سے الہیشہ تک پھیلے ہوئے علاقے کو کلیئر کرا رہے ہیں۔ لیبیا کی فوج نے فائر بندی کے لیے
مزید پڑھ »