لیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

لیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

لیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیق Libya Sirte FullAirAndGroundControl Confirmed Military

لیبیا کی فوج کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مصراتہ شہر کے مشرق میں بھی فضائی اور زمینی طور پر حالات پوری طرح زیر کنٹرول ہیں۔

دوسری جانب روسی وزارت خارجہ کی ایک رپورٹ میں لیبیا میں روس کی عسکری موجودگی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تاہم وزارت خارجہ کے مطابق یہ بات مشکوک ذرائع اور غیر درست معلومات کے حوالے سے بتائی گئی ہے۔ وزارت خارجہ نے اس بات کی تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔اس سے قبل مئی میں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں حوالہ دیا گیا تھا کہ عسکری ٹھیکوں سے متعلق روسی نجی کمپنی"ویگنر" کے لیبیا میں 1200 افراد موجود ہیں۔

روسی وزارت خارجہ کے ذمے دار پیٹر ایلشیف کا کہنا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ معلومات جعل سازی پر مبنی ہے .. اور رپورٹ جاری کرنے والے ماہرین کی کوشش ہے کہ خطے میں ماسکو کی پالیسی کی تصویر مسخ کی جائے۔ ادھر عرب الیگ نے لیبیا کے تنازع کے فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ ہتھیاروں کو ایک جانب رکھ کر مذاکرات کی میز پر آنے میں جلدی کریں تا کہ اس بحران کا حل سامنے آ سکے۔ عرب ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہا کہ لیبیا میں حل کے لیے فائر بندی اور بات چیت کی طرف واپس آنے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات چیت اقوام متحدہ کی سرپرستی میں عرب لیگ کی سفارشات، برلن کانفرنس اور اعلانِ قاہرہ کی بنیاد پر ہونا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشلیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے چینی فوج کی میڈیکل ٹیم کی ملاقاتآرمی چیف سے چینی فوج کی میڈیکل ٹیم کی ملاقاتآرمی چیف سے چینی فوج کی میڈیکل ٹیم کی ملاقات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پناہ گزینوں کی مدد کے لیے سعودی عرب نے شاہی خزانوں کے منہ کھول دیےپناہ گزینوں کی مدد کے لیے سعودی عرب نے شاہی خزانوں کے منہ کھول دیےاقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی بے تحاشہ مدد کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مؤخرکے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مؤخرکراچی: (دنیا نیوز) کراچی والے بجلی کے ہائی وولٹ جھٹکے سے بچ گئے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست موخر کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی اختیار کی ، انجلیناجولیبریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی اختیار کی ، انجلیناجولیہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے آخرکار اداکار بریڈ پٹ سے علیحدگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:16:08