طلبا و طالبات کیلیے اہم خبر، امتحانات کی تاریخ کا اعلان ARYNewsUrdu
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے پہلے مرحلے میں انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کے تمام گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2023ء کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔
انٹربورڈ کی جانب سے امتحانی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ، خصوصی امیدواروں اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے امتحانات بروز منگل 30 مئی 2023ء سے شروع ہورہے ہیں۔انٹرمیڈیٹ کے خصوصی امیدواروں کے حصہ اول اور حصہ دوم دونوں کے امتحانات پہلے مرحلہ میں لیے جارہے ہیں۔
انٹرمیڈیٹ کے فیل شدہ طلبہ، اسپیشل چانس، امپروومنٹ آف ڈویژن /گریڈ، بارہ پرچوں کے تمام امیدوار امتحانات میں شریک ہوں گے۔ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول انٹربورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk اور آفیشل فیس بک پیج www.facebook.com/BIEKarachi سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ چیرمین انٹر بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کا کہنا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے حصہ اول کے تمام گروپس کے امتحانات دوسرے مرحلہ میں لیے جائیں گے جس کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری سے قبل فیصلہ ہوا جی ایچ کیو جائیں گے میں نے مخالفت کی فوج کیخلاف نہیں جا سکتاپارٹی چھوڑ رہا ہوں: محمود مولوی05:06 PM, 16 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے عمران خان کی
مزید پڑھ »
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیاوزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا بیرونی شراکت داروں کی پاکستان کو معاونت کے اعلان کا خیر مقدمنمائندہ آئی ایم ایف ایستھر پیریز کا کہنا ہے کہ بیرونی شراکت داروں کی جانب سے پاکستان کی مالی معاونت کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
صوبے میں امن وامان کی صورتحال :نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاسصوبے میں امن وامان کی صورتحال :نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس CaretakerCMPunjab PunjabGovt Lahore PunjabPolice Meeting PTI PMLNGovt MohsinNaqvi MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK OfficialDPRPP CMShehbaz
مزید پڑھ »
صوبے میں امن وامان کی صورتحال :نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاسصوبے میں امن وامان کی صورتحال :نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس مزید تفصیلات ⬇️ CaretakerCMPunjab PunjabGovt Lahore PunjabPolice Meeting PTI PMLNGovt MohsinNaqvi MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK OfficialDPRPP CMShehbaz
مزید پڑھ »
ملک میں آٹے کی قیمت تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیگزشتہ ایک ہفتے میں 20کلو آٹے کا تھیلا 240 روپے مہنگا ہوا ہے اور آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 3 ہزار 373 روپے کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »