وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

معاشی مشکلات کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے کمی کا اعلان کر دیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔ جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 270 روپے ہوگئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 30 روپے سستا ہونے کے بعد نئی قیمت 258 روپے ہوگئی۔ مٹی کا تیل 12 روپے سسا ہونے کے بعد نئی قیمت 164.7 روپے ہوگئی۔ اسی طرح لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 152 روپے مقرر کر دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کے لئے اہم خبر آگئیپیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کے لئے اہم خبر آگئیاسلام‌ آباد : حکومت آج اوگرا کی سمری کی روشنی میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا فیصلہ کرے گی تاہم ابھی تک قیمتوں سے متعلق سمری نہیں بھیجی گئی۔
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کب ہوگا؟پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کب ہوگا؟وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارپیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں کے حوالے سے اب سے کچھ دیر بعد اہم اعلان کریں گے۔
مزید پڑھ »

پٹرول سستا ہونے کا امکان، اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی تجویز دیدیپٹرول سستا ہونے کا امکان، اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی تجویز دیدیلاہور: (دنیا نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی، منگل سے قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزرا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیل کیوفاقی وزرا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیل کیکچھ روز قبل بھی ملک میں حالات خراب ہوئے۔ وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ڈی چوک پر احتجاج کرے، اسحاق ڈار تفصیلات جانیے: DailyJang PDM
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 05:57:18