لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے سکول کھولنے کیلئے ایس او پیز اور تجاویز پر کام شروع کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے
لاہورمحکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے سکول کھولنے کیلئے ایس او پیز اور تجاویز پر کام شروع کردیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پہلے مرحلے میں نویں اور دسویں کلاس کے طلبا کو بلانے کی تجویز ہے ،دوسرے مرحلے میں پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بچوں کو بلایا جائے گا، سکولوں کے اوقات کار 3 گھنٹے کرنے کی تجویز ہے، سکول کھلتے ہی آغاز میں صرف لازمی مضامین کو پڑھنے کی تجویز ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے نجی سکولوں سے بھی تجاویز مانگ لیں، نجی سکولوں کو 2 کیٹگریز میں تقسیم کر دیا گیا، 4 ہزار سے کم اور 4 ہزار سے زائد فیس لینے والے سکولوں کو 2 کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا، 2 کیٹگریز کے سکولوں کو کل تک ایس اوپیز جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طلبہ کیلئے اچھی خبر:پہلے مرحلے میں نویں، دسویں جماعت کو سکول بلانے کی تجویز
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران پر حملے کیلئے گرین سگنل دیا تھا، جان بولٹنٹرمپ نے اسرائیل کو ایران پر حملے کیلئے گرین سگنل دیا تھا، جان بولٹن JohnBolton DonaldTrump Iran Israel GreenLight Attacked AmbJohnBolton realDonaldTrump IsraeliPM netanyahu
مزید پڑھ »