طلبہ کیلئے اچھی خبر:پہلے مرحلے میں نویں، دسویں جماعت کو سکول بلانے کی تجویز مکمل تفصیل جانیے:
لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکول کھولنے کے لئے ایس او پیز اور تجاویز پر کام شروع کر دیا۔ پہلے مرحلے میں نویں، دسویں جماعت کو سکول بلانے کی تجویز دی جائے گئی۔
ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں آٹھویں اور پانچویں جماعت کے طلبہ کو سکول بلانے کی تجویز پر غور کیا جائے گا، سکولوں کے اوقات کار 3 گھنٹے کرنے کی تجویز ہے، سکول کھلتے ہی آغاز میں صرف لازمی مضامین کو پڑھنے کی تجویز ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے نجی سکولوں سے بھی تجاویز مانگ لیں، نجی سکولوں کو 2 کیٹگریز میں تقسیم کر دیا گیا، 4 ہزار سے کم اور 4 ہزار سے زائد فیس لینے والے سکولوں کو 2 کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا، 2 کیٹگریز کے سکولوں کو کل تک ایس اوپیز جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سے برطانیہ جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبراسلام آباد :پی آئی اے نے بر طا نیہ جانےوالی پروازوں کے کرایوں میں20فیصد کمی کردی ،ترجمان نے کہا رعایتی ٹکٹوں کی وجہ سے مسافروں کی بڑی تعداد کو فائدہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
طلبہ کی پریشانی ختم، پنجاب میں میٹرک نتائج کا اعلان ستمبر میں ہوگالاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ میٹرک کے نتائج کا اعلان ستمبر میں کر دیا جائے گا۔ رواں ہفتے پرچوں کی دوبارہ مارکنگ شروع ہوگی۔ تھیوری کی بنیاد پر پریکٹیکل کے نمبر دیئے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
طلبہ کی پریشانی ختم، پنجاب میں میٹرک نتائج کا اعلان ستمبر میں ہوگالاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ میٹرک کے نتائج کا اعلان ستمبر میں کر دیا جائے گا۔ رواں ہفتے پرچوں کی دوبارہ مارکنگ شروع ہوگی۔ تھیوری کی بنیاد پر پریکٹیکل کے نمبر دیئے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ کا ہمسایہ ممالک کیساتھ پرامن تعلقات کیلئے پاکستان کی خواہش کا اعادہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ نے خطے میں امن واستحکام کیلئے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کیلئے پاکستان کی خواہش کا بھی اعادہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب میں منہ ڈھانپنا لازمی قرارلاہور : محکمہ صحت پنجاب میں منہ ڈھانپنے کی پانبدی عائد کردی، پابندی قانون برائے امتناع وبائی امراض پنجاب 2020 کے سیکشن 4 اور 5 کے تحت لگائی گئی۔
مزید پڑھ »