کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب میں منہ ڈھانپنا لازمی قرار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی وبا نے تیزی سے پھیلنا شروع کردیا ہے اور اب تک ملک بھر میں 1 لاکھ سے زائد تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی قانون برائے امتناع وبائی امراض پنجاب 2020 کے سیکشن 4 اور 5 کے تحت لگائی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہر مشکل وقت میں پنجاب اپنے بلوچی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوگا، گورنر پنجابہر مشکل وقت میں پنجاب اپنے بلوچی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوگا، گورنر پنجاب ChMSarwar GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »
پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہذرائع کے مطابق جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں کم ازکم تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے اور چند دیگر زخمی ہیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں کرونا مریضوں کی طبی سہولیات کی تفصیلات جاریپنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں کرونا مریضوں کی طبی سہولیات کی تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وفاق اور پنجاب کے بجٹ میں عوام کیلئے کوئی خوشخبری نہیں، سراج الحقجماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاق اور پنجاب کے بجٹ میں عوام کے لیے کوئی خوشخبری نہیں ہے، جتنا بجٹ ترقیاتی منصوبوں کے لئے رکھا گیا ہے اس کے حساب سے آئندہ 20 سالوں میں کوئی منصوبہ مکمل نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آکسیجن ذخیرہ اندوزی کے خلاف دفعہ 144 نافذ، دلی میں متاثرین کے لیے پانچ روزہ سرکاری قرنطینہ لازم - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 86 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 59 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3382 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جبکہ برازیل میں بھی متاثرین دس لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایک دن میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ کیسز،دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخلجنیوا(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے ہونے والے اضافے نے دنیا کو ایک خطرناک مرحلے میں داخل
مزید پڑھ »