sarcastic Wedding Invitation Card in india gone viral
بھارت میں شادی کا ایک کارڈ وائرل ہوگیا ہے جس میں ایسا طنز و مزاح کیا گیا ہے جو مقامی شادیوں سے جڑی روایتوں پر دلچسپ نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔
یہ دعوتی کارڈ شادی کے کھانے اور ناگزیر مہمان پر تبصروں سے شروع ہوتا ہے۔ اس کے بعد دلہن کو شرما جی کی لڑکی کہہ کر متعارف کرایا گیا ہے جس نے تعلیمی میدان میں جھنڈے گاڑھے ہوئے ہیں جبکہ دوسری طرف دلہے کو گوپال جی کا لڑکا کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے جو ایک بی ٹیک گریجویٹ ہے ایک دکان کا مینیجر ہے۔ کارڈ میں بھارتی شادیوں میں خاندانی ’ڈراموں‘ کی بھی تصویر کشی کی گئی ہے۔ کارڈ پر خاندانی اختلافات کو تسلیم کیا گیا ہے جو رشتہ داروں کے درمیان پیدا ہوسکتے ہیں خاص طور پر بوا اور پھپھا جی کا۔ مزید برآں مہمانوں کو ایسے حالات سے نمٹنے کے بارے میں کچھ ہلکے پھلکے مشورے بھی پیش کیے گئے ہیں۔
کارڈ میں بچوں کو اسٹیج پر کھیلنے سے والدین کو منع بھی کیا گیا ہے اور پھپھا جی کی ناراضگی سے بچنے کیلئے ان کا پرتپاک استقبال کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے کیونکہ اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھپھا کا چہرہ گولگپا کی طرح پھول سکتا ہے۔ اس کارڈ میں بھارتی معیاری وقت کے تصور کو بھی واضح طور پر اجاگر کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ شادی شام 7:00 بجے ہے لیکن ہم جانتے ہیں کہ آپ دیر سے آتے ہیں تو 8:30 بجے تک آپ کی آمد کی توقع ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی ویب سیریز ’فروٹ چاٹ‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیاطنز و مزاح سے بھرپور ویب سیریز عالمی ایوارڈ یافتہ معیز عباس کی ہدایتکاری میں بنائی جارہی ہے
مزید پڑھ »
اساسیات پاکستان تا آئین پاکستانپاکستان کی اصطلاح آج طنز و استہزا کا موضوع بن گئی ہے۔
مزید پڑھ »
خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاسینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھ »
100 سالہ شخص نے 9 سال کی محبت کے بعد 102 سالہ خاتون سے شادی کرلیان دونوں نے 9 سال کے رومانوی تعلق کے بعد شادی کی اور دنیا میں شادی کرنے والے سب سے معمر جوڑے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »
’آپ نہ آئےتو کھانے کی برائی کون کریگا‘ شادی کے منفرد کارڈ نے ہلچل مچادیہماری شادی میں آپ کی موجودگی کی بہت ضرورت ہے کیونکہ ہماری شادی میں آپ نہ آئے تو کھانے کی برائی کون کرے گا: ویڈنگ کارڈ پر درج الفاظ
مزید پڑھ »
آغا علی سے علیحدگی کے بعد حنا الطاف کی شادی سے متعلق گفتگو وائرلحنا الطاف اور آغا علی کے درمیان طلاق ہوچکی ہے جس کی تصدیق آغا علی نے کی تھی
مزید پڑھ »