طور خم سے شروع ہونے والی ونٹیج کار ریلی کراچی پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

طور خم سے شروع ہونے والی ونٹیج کار ریلی کراچی پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

طور خم سے شروع ہونے والی ونٹیج کار ریلی کراچی پہنچ گئی Torkham Karachi VintageCarRally Tourism

ریلی نکالی گئی تھی جو اسلام آباد ، لاہور ، بہاول پور اور دیگر شہروں سے ہوتی ہوئی کراچی پہنچی ہے .ریلی کا مقصد پاکستان کا مثبت پہلو اجاگر کرنا ہے جب کہ کار ریلی میں 1924 کی قدیم گاڑی اوسٹن بھی شامل ہے . کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے ریلی کا مزار قائد پر استقبال کیا.

اس موقع پر رکن ہیریٹیج ونٹیج کار کلب توقیر سلطان نے کہا کہ کراچی کے دوست پشاور میں جمع ہوئے تھے جہاں پاک فوج نے استقبال کیا .انہوں نے کہا کہ طورخم بارڈر سے سفر شروع کیا جو مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے کراچی پر اختتام پزیر ہوا ہے .ریلی کا مقصد پاکستان کا مثبت تاثر اجاگر کرنا اور ٹورزم کو فروغ دینا ہے . انہوں نے کہا کہ ریلی میں پرانی گاڑیوں کی وراثت کے زریعے پاکستان کا اچھا تاثر اجاگر کیا گیا ہے جب کہ ریلی کے دوران گاڑیوں کی تعداد ستر تک بھی پہنچی تاہم کراچی پہنچنے والی گاڑیوں کی تعداد چھبیس ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپتانی سے ہٹائےجانے کیلئے ذہنی طور پر تیار تھا، سرفرازکپتانی سے ہٹائےجانے کیلئے ذہنی طور پر تیار تھا، سرفرازکپتانی سے ہٹائےجانے کیلئے ذہنی طور پر تیار تھا، سرفراز ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

ترکی سے غیر قانونی طور پر مقیم مزید 40 پاکستانی ڈی پورٹترکی سے غیر قانونی طور پر مقیم مزید 40 پاکستانی ڈی پورٹترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم مزید 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ترک صدر اردوان نے فرانسیسی ہم منصب میکرون کو دماغی طور پر مردہ قرار دیدیاترک صدر اردوان نے فرانسیسی ہم منصب میکرون کو دماغی طور پر مردہ قرار دیدیاانقرہ: (ویب ڈیسک) فرانس کی جانب سے ترکی کے شام میں آپریشن پر تنقید کے بعد انقرہ کا جارحانہ رد عمل سامنے آگیا، رجب طیب اردوان نے فرانسیسی ہم منصب کو دماغی طور پر مردہ قرار دیتے ہوئے علاج کروانے کا مشورہ دے دیا۔
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون گرفتاری سے بال بال بچ گئیٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون گرفتاری سے بال بال بچ گئیکراچی(ویب ڈیسک) ٹریفک پولیس افسر سے ہتک آمیز رویہ اپنانے والی پوش علاقے کی روپوش خاتون
مزید پڑھ »

کراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیشکراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیش
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:56:59