سمندری طوفان بیپر جوائے بڑھتا ہوا کراچی سے 770 کلومیٹر دور رہ گیا: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کراچی سے 770 کلو میٹر دور جنوب میں موجود ہے، طوفان ٹھٹھہ سے 730 کلومیٹر جبکہ اورماڑہ سے 830 کلومیٹر دور رہ گیا، طوفان بیپر جوائے شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔محکمہ موسمیات
نےمزید بتایا کہ طوفان کے گزرنے کیساتھ سمندری لہریں 30 سے 40 فٹ تک بلند ہورہی ہیں، طوفان کے گرد ہوائیں 140 سے 160 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہیں، سمندری طوفان سے ممکنہ خطرات کے باعث سمندر میں جانے پر پابندی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طوفان بیپر جوائے کا رخ تبدیل ہو کر پاکستان کی جانبریڈالرٹ جاریطوفان بیپر جوائے کا رخ تبدیل ہو کر پاکستان کی جانب ہوگیا،محکمہ موسمیات نےخطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان شمال مغرب کے بجائےاب شمال
مزید پڑھ »
سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرے گا، کراچی پورٹ پر الرٹ جاریمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 840 کلومیٹر، ٹھٹہ کے جنوب سے 830 کلومیٹر اور اورماڑہ کے جنوب مشرق سے 930 کلومیٹر دور ہے۔
مزید پڑھ »
سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
سمندری طوفان کراچی سے مزید قریب آگیا، اگلے 36 گھنٹے انتہائی اہم قرار - ایکسپریس اردوطوفان کا رخ پاکستان کی جانب ہے، 13 جون کی شام سے ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
سمندری طوفان ’’ہائپر جوائے‘‘ شدت اختیار کرگیا کراچی ٹھٹھہ اور اورماڑہ خطرے میں06:33 PM, 10 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ شدت اختیار کر گیا ہے اور اس وقت کراچی سے 910
مزید پڑھ »